کل میں نے ایک کتاب لکھی ہے کہانی مد نظر ہے "ایک بادشاہ شکار کے لیے جنگل کی طرف نکلا "یہ پہلے صفحے پر لکھا اور آخر والے صفحے پر لکھا کہ بادشاہ جنگل میں پہنچ گیا" اصل میں بادشاہ گھوڑے پر سوار ہوکر جنگل گیا تو درمیاں والے 150 صفحات پر لکھا "دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ دگڑ ........................" 😂😂😂😂😂😂😂ℹ کیسی لگی اگر آپ تعاون کریں تو ایسی کہانیاں اور پوسٹ کروں گا 😂😂