گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 بتاو میں رائڑر بن سکتا ھو
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں😌
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی🤪☺️
ツ
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں ...
تھوڑا سا دھیان نا دو تو جل جاتے ہیں ...
🤭😛😂
فقط لب و لہجے رسیلے ہیں۔۔۔!!!*🔥
*یہاں لوگ اندر سے زہریلے ہیں۔۔۔!!!*🔥
💯
جب وہ کن فرماتا ہے پھر معجزے ہوتے ہیں، پھر تقدیریں بدلتی ہیں ♥✨
Allah😍
ツ
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر🌸
حضرت علی ؓ ♥️
ツ