Damadam.pk
Adnnn's posts | Damadam

Adnnn's posts:

Adnnn
 

زہر ایجاد ہو گیا اک دن ۔۔۔۔
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے🔥💯

Adnnn
 

ایک دن میں اچانک سے غائب ہو جاؤں گا۔ کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہو گی۔ میری آئی ڈی میں ہفتوں، مہینوں اور سالوں تک آف کا سٹیٹس شو ہو گا...😐
تب کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کر دینا...😊😐

Adnnn
 

ہم غلطیاں کرتے ہیں اور🙃
اسکا نام رکھتے ہیں تجربہ😐😐

Adnnn
 

جب اس نے مجھے بوجھ سمجھ کر نظرانداز کرنا شروع کیا تو میں نے جانا کہ اپنی حد میں رہنا کتنا بہتر تھا...!!🙃

Adnnn
 

دنیا کی محبت اور نفسانی خواہشات انسان کو جنت سے دور اور جھنم کے قریب کر دیتی ہیں❣️🙃
.

Adnnn
 

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ😏
عاجزی میری تربیت میں ہے😌😊❣️
.

Adnnn
 

اگرچہ پوری فلم میں اس نے ایک بھی گالی نہیں دی، لیکن ساری دنیا میں گالیاں دینے والا مشہور ہو گیا...😁😁
جا اوئے بوٹے... تیرا وی کوئی حال نئیں...😂😂😂😂

Adnnn
 

اور جدھر قدر ہی نہ ہو وہاں سے جانا بے وفائی نہیں ہوتا....😊🔥

Adnnn
 

اس خدا سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تو وہ سنتا ہے اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے😇😍🔥

Adnnn
 

کوئی وفا کرے تو وفا کیجیئے😍
نا کرے تو دفع کیجیئے😌😇

Adnnn
 

یقیناََ اُس شخص کا تو خُوشی سے بھروسہ ہی اُٹھ گیا ہوگا
جس کی بیوی کا نام ’’خُوشی‘‘ ہوگا۔۔
😜😂😁

Adnnn
 

وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ✨
خبردار ایک دوسرے کے عیب تلاش نہ کرو اور ایک دوسرے کی غیبت بھی نہ کرو ....❤️❣️

Adnnn
 

نیک بننے کیلئے بھی ایسے ہی کوشش کرو✅
جیسا کہ خوبصورت بننے کیلئے کرتے ہو۔❣️✨

Adnnn
 

کسی بھی انسان کو اسکی خوبیوں اور صلاحیتوں سے تولیں...❣️
ایمان تولنا رب کا کام ھے اپنے آپ کو زبردستی کا خدا نہ بنائیں😏😏😊

Adnnn
 

عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے،🙄🙃
.
اور جب میک اپ اترتا ہے
تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے...!!😁😂😜

Adnnn
 

میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے🙃
میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے...😊❣️

Adnnn
 

مجھے اچھا نہیں لگتا😔
تمہیں اچھا لگے کوئی😏 💕

Adnnn
 

ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺎﻥ"
ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ😂😂😜

Adnnn
 

کہا نا آپ قبر میں اتر کر بھی معافی
کے قابل نہیں ہیں🙃😶
وقت بچائیے " جائیے ۔!😌🔥

Adnnn
 

حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اب امتحان
موبائل پر ہی لے لیا کریں 😜
کیونکہ اب رائٹنگ اسپیڈ سے زیادہ
ٹائپنگ اسپیڈ ھوگئ ہے 🤣🤣🤣