Damadam.pk
Adnnn's posts | Damadam

Adnnn's posts:

Adnnn
 

نیک بننے کیلئے بھی ایسے ہی کوشش کرو✅
جیسا کہ خوبصورت بننے کیلئے کرتے ہو۔❣️✨

Adnnn
 

کسی بھی انسان کو اسکی خوبیوں اور صلاحیتوں سے تولیں...❣️
ایمان تولنا رب کا کام ھے اپنے آپ کو زبردستی کا خدا نہ بنائیں😏😏😊

Adnnn
 

عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے،🙄🙃
.
اور جب میک اپ اترتا ہے
تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے...!!😁😂😜

Adnnn
 

میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے🙃
میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے...😊❣️

Adnnn
 

مجھے اچھا نہیں لگتا😔
تمہیں اچھا لگے کوئی😏 💕

Adnnn
 

ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﺎﻥ"
ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﮐﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ😂😂😜

Adnnn
 

کہا نا آپ قبر میں اتر کر بھی معافی
کے قابل نہیں ہیں🙃😶
وقت بچائیے " جائیے ۔!😌🔥

Adnnn
 

حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اب امتحان
موبائل پر ہی لے لیا کریں 😜
کیونکہ اب رائٹنگ اسپیڈ سے زیادہ
ٹائپنگ اسپیڈ ھوگئ ہے 🤣🤣🤣

Adnnn
 

ہم کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ
تُو جب میرے پاس نہ ہوگا تو ہر سو ہوگا...!!😐😐

Adnnn
 

دنیا کے سرکس میں سب سے بڑا تماشا محبت ہے.🙃😒😒
.

Adnnn
 

لیکن اب بس
“تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے۔”
🙃🙃

Adnnn
 

یہ بھی ہو سکتا ھے ھم یاد نہ کرتے ھوں تُمھیں😌
یہ بھی مُمکن ھے تُمھیں ھم نے بُھلایا ہی نہ ہو🙃🌚

Adnnn
 

یہاں سب کو اپنی دنیا اور
دوسروں کی آخرت کی فکر ہے😏 😒

Adnnn
 

میری پوسٹ پہ آجایا کرو😊
ورنہ😉😋میں نے دمادم پہ پانی ڈال کر
بجلی😊کی تاریں رکھ دینی ہیں😊
فیر نچدے پھرنا سارے🤣.x4

Adnnn
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں😐
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں 🔥🙃

Adnnn
 

اس نے کہا... 😧
میں یا بریانی۔۔؟؟؟؟ 😳
سچ بتاؤں ؟ 😱
جب کبھی بریانی کھاتا ہوں اُسکی بہت یاد آتی ہے۔۔😜😘

Adnnn
 

خدا آپکی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور آپ رونے کو کندھےڈھونڈتے ہیں❤🔥

Adnnn
 

وصی شاہ:📝
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں🙃
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی😏😟😧

Adnnn
 

غالب:📝
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں 😌☺️🌹

Adnnn
 

اقبال:📝
زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں🌹💔