ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ھﯿﮟ ___ ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ🙃
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﮬﻢ ﺳﮯ ھﯽ ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮔﺌﻰ😔😔🔥
ツ
جتنی پیاری نرس ہوتی ہے
اتنی ہی زور کا ٹیکا 💉 لگاتی ہے 😢 😕 😏
شکل مومنہ کرتوت کافراں 😒 😒 😒

بادام بگھوئے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے
اب یاد نہیں آرہا کہاں رکھے تھے 😑😠😂😂
ﺳﻨﻮ ﺍﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ !☺️
ﻓﺮﺍﺯ ﻭﻓﯿﺾ ﻭ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﻣﺖ ﺍﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻨﺎ😐
ﯾﮧ ﺳﺐ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﺮ ﮨﯿﮟ🙃
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﻨﮕﮯ🥺
🔥
پیارے پیارے خاموش فرینڈز😍
آ جائیں آپ کو
OLX
پہ بیچ دوں😁😁
کیونکہ لائیک اور کمنٹس تو آپ نے کرنا نہیں😏😏😐😅😅
سنو اے چارہ گر میرے____
مجھے پڑھنا نہیں آسان______
کہ میں تفسیر خوشبو ہوں______
مجھے محسوس کر لینا___🥰😍😍☺️
ツ
لوگ بنا آپ کو جانے آپ کے بارے میں غلط رائے رکھتے ہوں, یا آپ کے بارے میں غلط سوچتے ہوں, تو ان کا برا نہ مانیے😇😌
ایک مثال ہے کہ کتا ہمشیہ اسی پر بھونکتا ہے جسے وہ جانتا نہیں😊😅
ツ
بچوں کا کهیل
..چڑی اڑی.😂 کوا اڑا. 😊 کبوتر اڑا 😜
واپڈا والوں کا کهیل.
.فریج اڑا 😕 .اوون اڑا. 😐
چارجر اڑا , 😠😠 
میرے چارہ گر تمہیں کیا خبر میری زیست کتنی کھٹن رہی,,😒
کیوں چلا گیا مھجے چھوڑ کر کبھی لوٹ آ میں أداس ہوں 😢۔۔
انسان کی سمجھ کا معیار بس اِتنا ہے
اگر جانور کہا جائے تو ناراض 😒
اور شیر کہا جائے تو خوش ہوجاتا ہے😇😄
حالانکہ شیر بھی جانور ہے...!!❤☺☺
کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالیئےگا...
😎
ہم عادتاََ بھی محبت سے پیش آتے ہیں...
#😍😊❤😊
ツ
ہم اس وقت بدترین ذہنیت کا مظاہره کرتے ہیں جب کوئی گمراه انسان راه راست پر آنے کے بعد ہمیں نیکی کی تلقین کرے__
اور
ہم اسکا ماضی لے کر بیٹھ جائیں_😐😐😐🙃🔥
ضروری نہیں کے صرف آپکا کتا وفادار نکلے😋😋
کبھی کبھی آپکا وفادار بھی کتا نکل سکتا ہے..... 😂😂😉
اب سے #جتنی تم کو #چاہ ہے،،
#اتنا میں #میسر ہوں گا...!! 😏😏😒
تنہائی میں اکثر #میں اور #میرا_دل تجھے
😣
ٹِکا ٹکا کے #گالیاں دیتے ہیں 😂😂
میں تم سے صاف کہتا ہوں، مجھے تم سے نہیں الفت😒
فقط لفظی محبت ہے، میں تم پہ مر نہیں سکتا...😣☺️
ツ
وہ درد ہی نہ رہا ورنہ اے متاعِ حیات...😐❣️
مجھے گماں بھی نہ تھا میں تجھے بھلا دوں گا.....😌
🔥
قائل حسب و نسب کے نہیں تھے ورنہ 🖤
ہم چلنے سے پہلے آپ کی اوقات ناپتے 🥀
😌😌😉
شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊
آپ سب کی خدمت میں پیش ہے ایک چھوٹا سا شیر.🙂☺️☺️
.
.
.
.
.
🐅
😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain