پٹھان موٹر سائیکل🏍 روک کر ہیلمٹ پر خارش کرنےلگا
پاس کھڑا آدمی بولنےلگا خان ہیلمٹ اتار کر خارش کرو☺
پٹھان۔۔۔ تم کو ٹانگ پے خارش ہو گا تو تم شلوار اتار کے خارش کرے گا😁😁 بات کرتا ہے جاہل کا بچا 😜
محبت تو جذبوں کی امانت ہے فقط بستر کی سلوٹ زدہ چادر پر گزارے جانے والے چند بدبودار لمحے محبت نہیں کہلاتے🙃🙃🔥
# سعادت حسن منٹو😔
ツ
جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے.!😊 💯🌸
ツ
لوگ ناپسندیدہ شخص کی محبت کو ”ہوس“
اور
پسندیدہ شخص کی ہوس کو ”محبت“کہتے ھیں، 🥀😐
ツ
اور لوگ تب تک آزمانا نہیں چھوڑتے
جب تک ہم وفات نہ پا جائیں💔🔥
ツ
🙈
اس ایموجی میں باندری نے شرمانے کے سٹاٸل میں آنکھوں پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور ہم اسے شرمانے کے لٸے استعمال کرتے ہیں
لیکن اس کا مطلب ہے میں آپ کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتی\چاہتا😄😄😄😜

🙊
اس ایمجی نے باندری نے منہ پر ہاتھ رکھا ہے جسے ہم قریب شرما کر منہ پر ہاتھ رکھنا سمجھتے ہیں
لیکن اس ایموجی کا مطلب ہے میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتی\چاہتا😂😂