🙈 اس ایموجی میں باندری نے شرمانے کے سٹاٸل میں آنکھوں پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور ہم اسے شرمانے کے لٸے استعمال کرتے ہیں لیکن اس کا مطلب ہے میں آپ کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتی\چاہتا😄😄😄😜
🙊 اس ایمجی نے باندری نے منہ پر ہاتھ رکھا ہے جسے ہم قریب شرما کر منہ پر ہاتھ رکھنا سمجھتے ہیں لیکن اس ایموجی کا مطلب ہے میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتی\چاہتا😂😂
🙆 اس ایموجی میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک گرل نے سر پر ہاتھ رکھے ہیں ا..... ایموجی کا مطلب ہے کہ اب اس سے آگے کچھ مت بولنا نہیں تو سر پھوڑ دیا جاٸے گا 🤣🤣
👹👈🏻 اس ایموجی میں ایک شیطان کا چہرہ ہے جو ہنس رہا ہے اس ایموجی میں آپ کو دو سینگ آنکھیں الٹی ناک لمبی اور ساٸیڈ کے دانت بڑے نظر آرہے ہیں 😄 اس ایموجی کا مطلب ہے کہ آپ جس سے مخاطب ہو وہ شیطان صفت انسان ہے😂😂