عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے،🥴
جب میک اپ اترتا ہے
تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے🥺😄
لاکھ چہرہ ھو چاند کے جیسا🥰
دل کے کالوں سے اللہ بچائے 🙃
•‿•
لوگوں کو وقت دیں موقع دیں❤️
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں💔😊
•‿•
سوچ رہا ہوں پوری رات جاگ کے چیک کروں🤔
کہیں میں خراٹے تو نہیں مارتا... 😂😂
#ایک #نئی #تحقیق
کیا آپ نے کبھی غور کیا Emojis میں سارے
Left Side
پر جا رہے
🏃♂🏃♀🚶♂🐕🦒🦍🦈🐅🦏🐘🐂🐑🐩🐓🕊🐁🐿🐎⛹♀⛹♂🏇🏊♀🚗🏎🚚🛵🚕🚓🚛🏍🚜🚑🚙🚌🚒🛴🚲🚐🚎🚃🚞🚝🚄🚅
بس اسی کے الگ نخرے ہیں 👇
💃💃💃💃💃💃💃💃
😂😂😂😂
اگر آپ اُس کے ساتھ نکاح نہیں کر سکتے،
تو "لاڈیاں" بھی نہ کیا کریں
شکریہ🔥💔✌
میں صبر کا یہ معیار چاہتا ہوں کہ وہ میرے سامنے سے گزر جائے اور میرے دل کی دھڑکن تیز نہ ہو 💔🔥🥀
ツ
ﮔﺎﺟﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺍﻡ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﮭﺎﺅ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻘﻞ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ🔥🙌💯
㋛
اور آسمانوں اور زمین کی حکومت ﷲ ہی کے لیے ہے، وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے، اور ﷲ بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ ❤💯😍🤗
㋛
یوں کسی بندہْ ابتر کو نہ کہیئے کمتر،🙃
کیا عجب ! حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے..❣️😍🙂
㋛
کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافاتِ عمل اٹل ہے!!! ㋛🥀
🍂 🦋🍀
ツ
یہ تلخیوں سے بھرے لوگ....
طنز نا کریں تو مر جائیں گے....🙃🙃🙃❣️
ツ
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں
جیسےآب حیات پیتے ہیں۔۔
🤨
ツ
ﺟﻦ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻋﺰﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺑُﺮﮮ ﺣﺎﻻﺕ ﯾﺎ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ........!!!*💞
ツ
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام😌
ورنہ میں چاھتا تھا میرے ساتھ تم رہو!!!😍😍😘❣️
ツ
اور پتہ ہے...!
وہ مجھے کہتی تھی کہ کالا رنگ بہت پسند ہے اسے...❤👉
اور پھر...!
میں نے جب اپنی تصویر سینڈ کی
تو بلاک کر گئی...☹😒🌚 "•
اور پتہ ہے...!
وہ مجھے کہتی تھی کہ کالا رنگ بہت پسند ہے اسے...🖤👈🏻❣️
اور پھر...!
میں نے جب اپنی تصویر سینڈ کی
تو بلاک کر گئی...☹😒👅 "•
😂😂
عورت نے ہمشیہ با وفا مرد کو ٹھکرا کر کسی اور سے دھوکہ ہی کھایا ہے
😐❣️🔥
منٹو
ツ
مرد کو انا پرست ہونا چاہیے.❤️
ہر عورت پہ ڈورے ڈالنا، بھوکے درندے کی طرح اسکی تعریف کرنا مرد کو کمتر اور گھٹیا کر دیتا ہے😌🔥💯
✌🏻
ツ
تنہا رہ لیں❣️
مگر اپنا معیار مت گرائیں😊
عزت کے بغیر "محبت "کا کوئی وجود نہیں🙂❤️🔥
ツ
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain