اور پتہ ہے...!
وہ مجھے کہتی تھی کہ کالا رنگ بہت پسند ہے اسے...❤👉
اور پھر...!
میں نے جب اپنی تصویر سینڈ کی
تو بلاک کر گئی...☹😒🌚 "•
اور پتہ ہے...!
وہ مجھے کہتی تھی کہ کالا رنگ بہت پسند ہے اسے...🖤👈🏻❣️
اور پھر...!
میں نے جب اپنی تصویر سینڈ کی
تو بلاک کر گئی...☹😒👅 "•
😂😂
عورت نے ہمشیہ با وفا مرد کو ٹھکرا کر کسی اور سے دھوکہ ہی کھایا ہے
😐❣️🔥
منٹو
ツ
مرد کو انا پرست ہونا چاہیے.❤️
ہر عورت پہ ڈورے ڈالنا، بھوکے درندے کی طرح اسکی تعریف کرنا مرد کو کمتر اور گھٹیا کر دیتا ہے😌🔥💯
✌🏻
ツ
تنہا رہ لیں❣️
مگر اپنا معیار مت گرائیں😊
عزت کے بغیر "محبت "کا کوئی وجود نہیں🙂❤️🔥
ツ
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain