زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز
اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے!
🌝♥️
اب نہیں درکار یہ خیراتِ الفت بھی مجھے
وہ اگر صدقے بھی میرے سر کے اتارے، مسترد
🌚♥️
بغیر کھوئے کچھ نہیں ملتا
جنت بھی جان مانگتی ہے..... 💫✨
میرا تو اب دنیاداری سے جی بھر گیا ہے۔🌚
کوئی تبلیغی مشن دوبئی، کینیڈا، امریکہ جارہا تو مجھے لازمی لیتے جائیں۔
شکریہ... 🤗💖



اے صحبتوں کے اثر، آ مجھ کو دیکھ تو
بزمِ سُخن میں رہ کر بھی، سُخن ورنہ ہو سکا۔۔۔۔🌚💫
اور پھر حقیقت صرف اِتنی ہے کہ .
سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جِسے مُشکل میں آواز دینا آسان لگے ۔۔۔ باقی یہ دراز قد . جھیل آنکھیں . گوری رنگت سب بکواس ہے....
💯
الجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں میں
جاناں سکون فروش، اک تیرا خیال ہے
💝💫
ہرگز مجھے قبول نہیں ضد تیری
کہ میں خودداریوں کو بیچ کر پاس وفا کروں
سر مجھے عزیز ہے عزت کی حد تک
عزت نہیں تو سر کا میں گردن پہ کیا کروں... 😊💫
😎
کبھی کبھی ہمارے لیے قیمتی لوگ 🙂
دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں ۔۔۔🖤💯
🥀🫀
╱◥██████◣
│∩│🌄▤│▤▤│
If your phone is og copy this 🤣🤣🤣
ہم تیرے بعد گریں گے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ جائیں گے.... 🌚✨
🫥
درپیش صبح وشام ہے اب یہ بھی کشمکش....
کیسے بنوں میں اسکا کہ اپنا نہیں ہوں میں ۔۔۔۔🌚💫
فقط اک شخص کی قلت مارے گی مجھے ۔۔۔۔
وہ اک شخص مجھے آبِ حیات جیسا ہے ۔۔۔۔💖💫
وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں
میرے حِصّے میں غم تو آئیں گے نہ.... 🌚🙂
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..
آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🖤🍂🍁
میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل
میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل..
مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل..
میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل..
میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کا دیوانہ،
میں کوچہ کوچہ بکھرا، تُو نایاب سا مُسلسل..۔۔۔!!! 💫
بھٹکے رہتے ہیں تیری یاد کے پنچھی ہر سو
غمِ دوراں ہے کہ صیاد بنا پھرتا ہے!
🤗😊💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain