ہم تیرے بعد گریں گے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ جائیں گے.... 🌚✨
🫥
درپیش صبح وشام ہے اب یہ بھی کشمکش....
کیسے بنوں میں اسکا کہ اپنا نہیں ہوں میں ۔۔۔۔🌚💫
فقط اک شخص کی قلت مارے گی مجھے ۔۔۔۔
وہ اک شخص مجھے آبِ حیات جیسا ہے ۔۔۔۔💖💫
وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں
میرے حِصّے میں غم تو آئیں گے نہ.... 🌚🙂
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..
آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پر
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں🖤🍂🍁
میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل
میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل..
مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل..
میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل..
میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کا دیوانہ،
میں کوچہ کوچہ بکھرا، تُو نایاب سا مُسلسل..۔۔۔!!! 💫
بھٹکے رہتے ہیں تیری یاد کے پنچھی ہر سو
غمِ دوراں ہے کہ صیاد بنا پھرتا ہے!
🤗😊💫
دوریاں ہی ہیں جو درد کم کرنے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں 🌚💫
*Money Heist...* 🎥🎬
*" وہ کِسی اور کی اُلفت کا ساماں ہُوئے ،
ہم رہ گئے فقط وقت گُزاری کے لِیے!* ۔ "🕊️
🌚🥺
غصہ بھی تھوڑا تھوڑا کر کے نہیں آتا
سارا ایک ساتھ ہی آجاتا ہے 🫡🙃
🍁
Me🗣:Mera sath kon kahly ga??
Life:Main 🤝🏻
Waqt:Main b🙋🏻
Kismaat:Shuru karyy😏
😔
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے🥀 💖
✨
مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے
مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے.... ✨🥀
آپ کی قیمت تب ہوتی ہے
جب آپ کی ضرورت ہوتی ہے.... 💯✨🙂
آج کل ہر کوئی کسی نا کسی کو دھوکہ دے
رہا ہے کل رات 12 بجے کے قریب ایک رکشہ میں دو لڑکیاں سوار تھی
....see more
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain