تقریبا اٹھارہ ہزار مخلوقات میں صرف انسان ہی پیسہ کماتا ہے
کوئی مخلوق کبھی بھوکی نہیں رہتی
اور انسان کا کبھی پیٹ نہیں بھرتا....
🌚💫
بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے
😆😂😂😂😝
" تیری نِسبت سے میرے دِل کو دھڑکنا تھا مگر خیر! ۔ " 🌚🙃
💫
تصدّق اِس کَرَم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جِس دِن تم نہیں آتے، تمھاری یاد آتی ہے
❤️✨




سکوت تھا تو مجھے مسئلہ سخن سے رہا
وہ بات کرنے لگا ہے تو اب زبان کا دکھ !
🏴
⭐✍️
▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26
-Sun kr delete kr dena🫣🙂❤️🔪
_🌻


*حقيقت ہے
انسان اپنی لگاٸی ہوٸی۔۔۔*
*امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے۔۔💯💔🌷*
*"__من پسند شخص کے علاوہ ہر شخص دستیاب ہے یہاں____"💔🖤🥀*
ہم سب مسلمان ہیں الحمدللہ
ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے 🤷♂️😌
دراصل میرا پیکج ختم ہوگیا ہے😒🫣🫢
👀

