جو رشتے ہماری طاقت ہوتے ہیں اکثر وہی ہماری کمزوری بھی ہوتے ہیں... رشتہ خون کا ہو یا احساس کا اس میں ضد نہیں آنی چاہے... ورنہ ضد جیت جاتی ہے رشتہ ہار جاتا ہے 🍁💫
انسان کی یاد داشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی، البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے ۔۔۔ لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے ۔ ۔ ۔ !!! * 💜 💜