Damadam.pk
Adnnn's posts | Damadam

Adnnn's posts:

Adnnn
 

ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺍﭘﻨﺎ
ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ...💖✨

*محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں عادتاً، رسماً، تکلفاً، ضرورتاً🥀🌚*
A  : *محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں عادتاً، رسماً، تکلفاً، ضرورتاً🥀🌚* - 
Adnnn
 

Accept my Challange according to your birth month🙊??
#January : 1 line for me
: #February: song for me??😝
#March: I will give you picYou have to keep it asdp for 2 days?
#April: Mention someone and make him angry but in limits
#May: Send me ur fav actor/actress pic here
#June: Mention ur crush ????
#July: 3 post for me 😐??
#August:Send me ur whtsapp status ss 😉
#September: propose someone 🤪
#october : poetry for me 💃
#November : write my name on ur hand and make it your dp for 24 hours
#December
Nickname for me 😀

Adnnn
 

نصیب میں لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم نہیں مر سکتے 🌚🥀

Adnnn
 

🌜+🌛=🌝
.
📎+📎=🖇
.
.🔧+🔨=🛠️.
nOw YoUr TuRn 🤷🏽♂️😄😜

Adnnn
 

" کوئ پرفیکٹ نہیں ہوتا "🥀
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں 💫🙂

Adnnn
 

زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے
تو ٹاس کر لینا۔۔۔
اس لیے نہیں انتخاب میں آسانی ہو جائے گی،
بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہوگا تو پتہ چل جائے گا کہ دل کیا چاہتا ہے۔۔
😊😊😇

Adnnn
 

بڑی راحت کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے...😊😇
🥀

Adnnn
 

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا ۔۔۔
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے... 😊❣️

Adnnn
 

ڈائٹنگ،
محبت
اور ملازمت
کسی اور کو کرتا دیکھیں تو بہت آسان لگتی ہے😐😕
#Job_Time😕🧐

Adnnn
 

بہو اور بیٹا باہر جا رہے تھے
بہو ساس سے بولی:
ماں جی ! چولہے تے دال رکھی اے خیال رکھنا تھلے نہ لگ جائے!
ساس:
خیال تے میں اپنے پتر دا وی بڑا رکھیا سی😁😔😂
.d1

Adnnn
 

حسرت کچھ اور وقتِ التجا کچھ اور"
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں"
__🖤🥀

Adnnn
 

زندگی سے چاۓ نکل جاۓ تو
پیچھے سر درد ہی بچتا ہے "
🌸✨❤️
☕😍

Adnnn
 

کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو۔۔۔۔۔
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا 🍁 🥀

Adnnn
 

پھر تیرے بعد اِک وقت ایسا آیا کہ چاہتوں کے برعکس خود کو حقیقتوں میں مبتلا کر لیا۔۔!!
جس نے بھی کہا کہ جانا ضروری ہے۔۔!! مُسکرا کے جانے دیا۔۔!! 🍁✨
🥀

Adnnn
 

لازمی نہیں کہ جو نہیں ملا اسے چاہنا بھی چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔💫
🌚

Adnnn
 

" کوئی ایک بے وفائی ہو جائے تو پھر بے وفائیوں کے خدشے تا حیات آپکی روح سے منسلک ہو جاتے ہیں..
آپ چاہ کر بھی انہیں خود سے نوچ کر پھینک نہیں پاتے..!!🙂💔

Adnnn
 

"-دلوں میں فرق آجائے تو تعلق نبھائے نہیں بلکہ گھسیٹے جاتے ہیں...!🙃💔

Adnnn
 

خود کشی یعنی خود کو ختم کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
جن میں ایک یہ بھی ہے کہ کسی بےحس شخص سے تعلق بنا
کر آہستہ آہستہ تڑپ تڑپ کر ختم ہوا جائے۔...🌚

Adnnn
 

"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے...
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا ضیاع بھی ہے!_"💜🥰