Damadam.pk
Adnnn's posts | Damadam

Adnnn's posts:

Adnnn
 

زندگی سے چاۓ نکل جاۓ تو
پیچھے سر درد ہی بچتا ہے "
🌸✨❤️
☕😍

Adnnn
 

کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو۔۔۔۔۔
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا 🍁 🥀

Adnnn
 

پھر تیرے بعد اِک وقت ایسا آیا کہ چاہتوں کے برعکس خود کو حقیقتوں میں مبتلا کر لیا۔۔!!
جس نے بھی کہا کہ جانا ضروری ہے۔۔!! مُسکرا کے جانے دیا۔۔!! 🍁✨
🥀

Adnnn
 

لازمی نہیں کہ جو نہیں ملا اسے چاہنا بھی چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔💫
🌚

Adnnn
 

" کوئی ایک بے وفائی ہو جائے تو پھر بے وفائیوں کے خدشے تا حیات آپکی روح سے منسلک ہو جاتے ہیں..
آپ چاہ کر بھی انہیں خود سے نوچ کر پھینک نہیں پاتے..!!🙂💔

Adnnn
 

"-دلوں میں فرق آجائے تو تعلق نبھائے نہیں بلکہ گھسیٹے جاتے ہیں...!🙃💔

Adnnn
 

خود کشی یعنی خود کو ختم کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
جن میں ایک یہ بھی ہے کہ کسی بےحس شخص سے تعلق بنا
کر آہستہ آہستہ تڑپ تڑپ کر ختم ہوا جائے۔...🌚

Adnnn
 

"شہ رگ سے منسلک ہیں تصور کے سلسلے...
یوں تجھ کو بھول جانے میں جاں کا ضیاع بھی ہے!_"💜🥰

Adnnn
 

Me:12:00: Sorry for late reply....😐
She:12:01: It's ok, ainda na ho aisay🙂🥰
ME:07:13: Acha... 😂😂🤦🏻♂️

Adnnn
 

ضروری نہیں کے صرف آپکا کتا وفادار نکلے😋😋
کبھی کبھی آپکا وفادار بھی کتا نکل سکتا ہے..... 😂😂😉😉😊

Adnnn
 

کبھی تم سے
بہت گہرے مراسم تھے __😍
مگر پھر سلسلہ ٹوٹا تو یوں ٹوٹا،
__😒
ﮐﮧ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍٓنگن ﻣﯿﮟ
ﮐوہی موسم نہیں اترا...
... 💔

Adnnn
 

اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں.......🍁🍂
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی.....❤❤

Adnnn
 

یا الّلہ مجھے 😊
ایمان دے ، نور دے ، مسکان دے ، شفا دے ، کاٸنات دے 😍
سب بولو آمین 🙊😜😁

Adnnn
 

جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جلائی اگست، ستمبر، اکتوبر،
۔
۔
۔
نزلہ، زکام، کھانسی، بخار، سر درد، گلہ درد، جسم درد کان درد،
دسمبر😂👅😀😉

Adnnn
 

ہر کوئی چاہتا ہے ملے اخلاص سراسر___
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مخلصی🥀

Adnnn
 

ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے۔ 🍂🥀

Adnnn
 

Aaabraaa ka Daabraaaa 👹👺
🤭

Adnnn
 

ہر درد پے شرط لگاتے ہو آواز نا نکلے سِسکیوں کی 🌚🙃
ہم کو تو جینے سے پہلے ہی جلدی تھی تم پے مرنے کی 💕✨
❣️

Adnnn
 

خــدا ایسا نمازی بنا دیں کے
نماز پڑھے بغیر گزارہ نہ ہو
آمین❤️✨

Beautiful People image
A  : گردشیں برباد کرنے پہ رہیں کوشاں مگر ....✨ ہم رہے آباد اپنی خانہ ویرانی کے -