"انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں
بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں"💯🖤🥀
✨🦋
ہمت التجا نہیں باقی
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی..!
ایک تیری دید چھین گئی مجھ سے ...😓
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی..... ✨🌚

ہم نے فریب ِ یار میں سو بار اپنا آپ،
برباد کر کے پھر سے سنوارا کہ اب نہیں!🥀🌚
صدقہ بلائیں ٹالتا ہے
ہم صدقہ دینے کے لئے بلاؤں کا انتظار کرتے ہیں💯
بانٹنے کی عادت ڈالیے.،چیزیں بھی،جذبے بھی،
اور خوشیاں بھی۔۔ ☺😊
🥀
مثل لباس ہوئے ہیں لوگ
ایک اوڑھا ، ایک چھوڑا"🙃🌚
سب رفتگاں کو بھولنے آئے ہمارے پاس،
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی!🥀
☹

اگر جوتی لٹکانے سے آپکی گاڑی نقصان یا حادثے سے بچ سکتی ھے تو آپکی زندگی گاڑی سے زیادہ قیمتی ھے
ایک جوتی گلے میں بھی لٹکا لیا کریں...🤗😎😄
❣

آج کل لوگوں کا #پیٹ بدہضمی سے کم اور #دوسروں کی خوشیاں #دیکھ کر زیادہ خراب ہوتا ہے😂😂


🥀مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہو گئی تو وہ ہے وضاحت دینا اپنی وکالت کرنا، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں🌝💔💥
🥀
ہونٹوں پے ہنسی😊
دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو
کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️


