🥀مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہو گئی تو وہ ہے وضاحت دینا اپنی وکالت کرنا، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں🌝💔💥 🥀
ہماری ذہنی پستی کا عالَم یہ ہے کہ جب کوئی گناہ چھوڑ کر اچھائی کا رستہ اختیار کرنے لگتا ہے تو اسکی یہ کہہ کر حوصلہ شکنی کر دی جاتی ہے کہ " نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی"۔۔🙂💔 🥀