مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮫ ﺻﺎﺣﺐ *
* ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺻﺪﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ *
Asslam o alikum guys raat ko mera accident hua hai...plz guys pray for me me jldi sy thek ho jau
💗جب کالے بادل گھر آئیں اور بارش زور سے ہوتی ہے
دروازے شور مچاتے ہیں کچھ لوگ یاد آتے ہیں
تمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے
لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے
✍️*اور جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے
*یار دل تسلیوں سے کہاں مانتا
- " انسان کا دل توڑنے والا شخص
اللہ کو کبھی تلاش نہیں کرسکتا🔥•"
چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت 👱🙋
پر جب بات دل کی آئیگی نہ تو ہار جاؤ گے ❤❤
فاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی،
غُربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا 💔
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے💘
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو💯
میرے پاس تو میں بھی نہیں😔😌
Today is my Birthday 💖🎂🎉
میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں❤
*پاکستان میں محــــرم الحــــــرام 1443 کا چــــاند نـــظر آگیا*
✅✅🌙✅✅
*یــــوم عاشورہ 19 اگست بروز جمــــــعرات کو ہو گا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain