Damadam.pk
Adqureshi's posts | Damadam

Adqureshi's posts:

یقین کر کے تیرے کن پے مولا 💗💖
بہت حسرتیں سنبھال رکھی ہیں 💖💓
A  : یقین کر کے تیرے کن پے مولا 💗💖 بہت حسرتیں سنبھال رکھی ہیں 💖💓 - 
Adqureshi
 

میری طرف سے تمام معزز صاحبان تمام دوست تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک

میری  طرف سے آپ سب کو شبِِ برات بہت بہت مبارک ہو اللّه پاک ہم سب کے چھوٹے بڑے گناہوں کو معاف فرماے
A  : میری طرف سے آپ سب کو شبِِ برات بہت بہت مبارک ہو اللّه پاک ہم سب کے چھوٹے - 
Adqureshi
 

Bye Forever Guys Leaving Damadam Dhokhay baaz hain sab.m5

میرے زوال کے شوقین لوگ
 میرے عروج پر انتقال کر جائیں گے
A  : میرے زوال کے شوقین لوگ میرے عروج پر انتقال کر جائیں گے - 
Adqureshi
 

آنکھ کے شِرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے..
💗💕

Adqureshi
 

Hello Guys Kasy Ho Sab koi Hai Online 😍😍

Adqureshi
 

اپنا رکـــھُوں خَـــیال، جـــہاں کا رکــھُوں خَـــیال
اِتنی تــــیرے خَـــیال میں ، فُــرصت کہاں مُجھے

Happy birthday
A  : Happy birthday🎂🎂 Great legend and My favorite singer - 
Adqureshi
 

تمہیں چراغ بجھانے کا غرور ہے
ہم طلوع سحر کا ہنر رکھتے ہیں

آپ کو کیا پتا وفاؤں کا ۔

آپ گاؤں سے تھوڑی ہیں۔
A  : آپ کو کیا پتا وفاؤں کا ۔ آپ گاؤں سے تھوڑی ہیں۔ - 
Adqureshi
 

میری غربت کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا
جانی
میں ❤️ دل کا بادشاہ ہوں مقدر تو خدا لکھتاہے

کر کے کاجل سے دوستی اک دن
میں بھی اُتروں گا تیری آنکھوں میں
A  : کر کے کاجل سے دوستی اک دن میں بھی اُتروں گا تیری آنکھوں میں - 
Adqureshi
 

.q4 guys good morning❤💟 Have a nice day😘💕💞

Funny joke
A  : *_اتنی لڑائی تو پارلیمنٹ میں نہیں ہوتی_* 🥀💞 *_جتنی لڑائی ایک دن میں میری - 
Ufff Ajj Phr Chot Lag Gai.j5.j3 Woh Bhe Itni Sardi Main.a6😨😰
A  : Ufff Ajj Phr Chot Lag Gai.j5.j3 Woh Bhe Itni Sardi Main.a6😨😰 - 
Adqureshi
 

Hello Everyone Kasy Ho Sab Kaha Busy Ho.a5.a6 Ao Gupshup Lagain.a5

نام والے ہیں ، نہ یہ زخم نشاں والے ہیں 
ہم نبھائیں گے کہ ہم لوگ زباں والے ہیں✨
A  : نام والے ہیں ، نہ یہ زخم نشاں والے ہیں ہم نبھائیں گے کہ ہم لوگ زباں والے - 
Adqureshi
 

صاحب انداذ نرالے ہیں😍
آخر کار !
بہاولنگر والے ہیں

Adqureshi
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا😢
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے.............😎