کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا ,🙅
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤں بس فٹا فٹ 😒🤣
#Adii
میں جانتا ہوں بصارت کا عیب ہے لیکن
کبھی کبھی تیرا چہرہ سنائی دیتا ہے
ﮐﺎﺵ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﻣﺤﻮﺭ
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺮﺍﺷﻮﮞ ___ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ....!!!
کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 🤭🤭