تاجروں کا مطالبہ ہے کہ دکانیں کھولو ، صنعت کاروں کا مطالبہ ہے کہ فیکٹریاں کھولو ، علماء کرام کا مطالبہ ہے کہ مساجد کھولو
سلام ہے *طالب علموں* کو ابھی تک کسی نے یہ ضد نہیں کی کہ *کالجز ' 'سکولز'مدارس یا یونیورسٹیاں* کھولو یہ ہوتی ہے *قانون کی پاسداری اور احساس ذمہ داری* 😇😇😂
اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں
شادی کے بعد بھی رشتے آئیں گے
😜🙉🤣🙈😂.
کیا لطف کلام فاصلوں سے
سینے سے لگو تو بات ہو گی♥️
#جس گھڑی 💕 تم 💕 سے بات ہوتی #ہے..!!!
#وہ ہی گھڑی میری 💕 کائنات 💕 #ہوتی ہے..!!