السلام علیکم سب مسلمان بھائیوں کو رمضان شریف کی بہت بہت مبارک ہو سعودی عریبیہ میں جمعہ کو روزہ ہے اور پاکستان میں انشاءاللہ ہفتے کو پہلا روزہ ہوگا MUMBARAK HO SAB KO 🌹🌹🌹
میری پوسٹ پڑھ کر آپ میرے بارے کیا سوچتے ہو 🤔؟؟؟؟؟ 1.پاگل ہے😝 2.بس ایویں ہے😐 3.بہت ضدی ہے😏 4.بہت اچھا ہے😊 5.بہت بدتمیز ہے😠 6.بہت کیوٹ ہے😇 7.فنی ہے😜 8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍 9.بہت نخرے ہیں اسکے😎 10.الگ ہے سب سے☺ 11.ڈرامے باز ہے😂 12.معصوم ہے😊 13.کچھ نہیں😑 14۔کمال 🥰 15 دل کا بہت اچھا🌹 16 سب کا خیال رکھنے والا جواب ضرور دینا
کوئی ہاسے تو تجھے غم لگے حسی نا لگے 😰 کہ دل لگی بھی تیرے دل کو دل لگی نا لگے 💔 توں روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں 🌆خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نا لگے 😰👩❤️💋👨😘