ابھی اِس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ ،،،،،،،،،، تجھے آئینے میں اُتار لوں
میں تمام دن کا تھکا ہوا ،،، تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اِسی موڑ پر، تیرے ساتھ شام گزار لوں
کہیں اور بانٹ دے شہرتیں، کہیں اور بخش دے عزتیں
میرے پاس ہے میرا آئینہ ،، میں کبھی نہ گرد و غبار لوں
کئی اجنبی تری راہ میں، میرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی، تیرا نام لے کے پکار لوں
Jo chl sko to chl lo
Mohabbat or faqat mohabbat
Khush naseebi
سچائی کے بہت سے راستے ہیں مگر میں نے جو راستہ چنا وہ محبت کا ہے
کڑوا سچ
صرف سانسوں کا رک جانا ہی موت نہیں ہوتی وہ انسان بھی مرا ہی ہوا ہوتا ہے جس کے اندر دوسروں کا احساس نہ ھو۔ جو احسان فراموش ہو اور دوسروں کی نیکیاں بھول جائے ۔۔
❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❤
ٹیچر : لیٹ کیوں آئے؟
بچہ : راستے میں بورڈ لگا تها آہستہ چلیں آگے سکول ہے
😐😐
#lamejoke
"-🔥🌸-"
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨•"🙃
جب سوچ بدلتی ہے تو وقت بدلتا ہے نفس سمیت"
"ساری دنیا بدل جاتی ہے
وہ آپ کو بولنے کا کہتے ہیں اور پھر سنتے نہیں ہیں ـ
دل کی سب ہی باتوں میں
انائیں اہم نہیں ہوتیں
شیریں سخن تو لازم ہے
پوزیٹو+ بات کو نیگٹو- بنانا
...لوگوں کا بہترین مشغلہ ہے
محبت میں صرف "پاکیزگی" جائز ہے ـ
ایک پرانی روح جو اکیسویں صدی میں قید ہے ـ ـ ـ
سحرِ جاوداں مگس بدیر ـ
عشق قلندروں کا رقص ہے میاں
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں
Things will never get better until YOU decide to get better. Until YOU decide to learn more, to work harder, to work smarter, to change your daily habits, to eliminate negative influences.This is YOUR life and it is up to YOU to make a change if you want better 🔥💯
جانے وہ کون تھے جو ایک دوسرے کے بغیر ادھورے تھے
♥
کسی کو دُکھ میں دیکھو
اور اس پوزیشن میں ہو کہ اسکا وہ مداوا کر سکو
اور نہ کرو
پھر تم چاہے محدث ہو، مفسر ہو
نیک نہیں ہو ـ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain