حیا___جو دل میں بستی ہے، لہو میں بہتی ہے
اک سائیں نے گوری کو یہ کہہ کر چھوڑ دیا
!کہ تیرا یہ حُسن اب آنکھوں کو چبھنے لگا ہے
"apni jaan lena mazaq nahin hai"
میں نے ایک مدت تک بارگاہِ ربی سے
ھر دعا میں سُکھ مانگا
اور ایک شب اُس نے شانِ بےنیازی سے
بابِ مُستجابی پر نام لکھ دیا تیرا
تجھ کو لِکھ دیا میرا
ابنِ انشاء
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا
غیروں کی تو باری ہی نہیں آئی
کچھ دُور ہمارے ساتھ چلو، ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے،
سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے ، وہ بات زبانی کہہ دیں گے،
پھولوں سے ہونٹوں پر جب،،،،،، اک شوخ تبسم بکھرے گا،
دھیرے سے تمہارے کانوں میں اک بات پرانی کہہ دیں گے،
اظہارِ وفا تُم كيا جانو،،،،،،،،،،،،،،،، اِقرارِ وفا تُم كيا جانو،
ہم ذِكر کریں گے غیروں کا، اور اپنی کہانی کہہ دیں گے،
اس لیے اس سے بچھڑتے ہوئے ڈر لگتا ہے
چاند ہو ساتھ تو صحرا مجھے گھر لگتا ہے
یہ جزا پائی میاں دربدری لکھنے کی
اب مرا ہاتھ مجھے کونج کا پر لگتا ہے
انکھ کھلتے ہی اسے دیکھ کے ڈر جاتا ہوں
چاند دیوار پہ رکھا ہوا سر لگتا ہے
دھوپ میں چھاؤں چھڑکتی ہیں گھنیری پلکیں
مہرباں ہو کے وہ دیکھے تو شجر لگتا ہے
یہ جو گلیاں ہیں مرے شہر کی سونی گلیاں
ان میں پھرنا مجھے اندر کا سفر لگتا ہے
جیسے کہتا ہو کہ اندر مجھے آنے دیجے
شام ہوتی ہے تو کھڑکی سے شجر لگتا ہے
اپنے شجرے کی وہ تصدیق کرائے جا کر
جس کو زنجیر پہنتے ہوئے ڈر لگتا ہے

کچھ عادتیں ہیں میری جو چھوٹتی نہیں،
شمار تیرا بھی متاعِ جاں ان ہی میں ہے...
ہم نے اُسے بھی کھو دیا ہے جو ضروری تھا
بڑے بے درد ٹھہرے ہیں اپنے معاملے میں ہم..
ٹرتھ ہیز بین سپوکن
سلامتیاں ـ
Peak of Love, incremented by hatred
If you know you know 👀
خوبصورت ٹھنڈـ
هر گھڑی هے حادثوں کا نیا هی اک سلسلہ
لڑکھڑاتی خواهشوں کا کاروبار هے زندگی
دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
صبح بخیر
چاہے جو تمہیں پورے دل سے
ملتا ہے وہ مشکل سے ــ ــ ــ
اس نے ھنس کے دیکھا تو ، مسکرا دیے ھم بھی
ذات سے نکلنے میں دیر کتنی لگتی ھے _
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain