جانا ہے کہیں نہیں
اب کی بار نہیں
رونے سے تو ، بچھڑے ھُوئے ساتھی نہیں ملتے
مانا کہ ، یہی شیوۂ یعقوب رھا ھے....!
Stfu
Sang sang
وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی
تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے 🥀
ہاے، یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے
تیرے جو دُکھ ہیں وہ تیرے ہی رہیں گے
نیم تاریک سا ماحول ہے درکار مجھے
ایسا ماحول جہاں آنکھ لگے، ڈر نہ لگے
شب بخیریت
ہے یہ تیری نظروں کا قصور
If story is just a qissa aur jhoot
Then sachi kahaniyan are true lies
وہ شخص آخری سچ تھا،، میری کہانی کا
پھر اس کے بعد کا قصہ، فقط کہانی ہے
آ ورڈ ہیز ٹو بی ریپلیسڈ
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بدتمیز ہو
میں نے کہا حضور، نہایت بھی بولیے
مِل کے بھی ہم کہاں ملے
"_تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
کہ اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے_".
ایسا ہوتا ہے اَن دیکھی شے کو سوچنا
میں اسکو دیکھتا رہتا تھا حیرتوں سے فراز
یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی مری
رب سوہنے نے فانی دنیا بالکل گول بنا دی ـ
کوئی خوشبو نہیں رُکتی،کوئ جھونکا نہیں آتا
تری دہلیز سے مجھ تک ، کوئ رستہ نہیں آتا ۔
یہ میری تشنگی مجھ کو تمہارے در پہ لے آئی
وگرنہ پاس چل کر تو ، کبھی دریا نہیں آتا ۔
کوئی تتلی کوئی جُگنو ہمیشہ ساتھ لاتا ہے
گلاب آثار رستوں سے کوئی تنہا نہیں آتا ۔
مری پلکیں مری آنکھیں، یہ میرے عارض و گیسو
نظر ان خال و خد میں کیا ، کوئی اپنا نہیں آتا۔
جو اُس کے دل کو چھو جائے یا اس کی آنکھ بھر آئے
مرے لفظوں کوئی جادو، تمہیں ایسا نہیں آتا۔
وہ جس کی چاندنی دل میں اجالا بن کے اتری ہے
نظر اس بھیڑ میں ہم کو وہی چہرہ نہیں آتا۔
Jo jo or jo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain