وہ جو تیری باتیں زمین تھیں، بڑے ولولے سے سنی گئی
وہ جومیرے خواب تھے آسمان،سبھی قہقہوں کی نظر ہوئے
ہم اس امید سے ہیں محوِ سفر صدیوں سے
کہ راستے میں تیرا گھر کبھی تو آئے گا...!
ہر ظلم مٹانے کو ایک مسیحا نکلتا ہے
باقی جو کچھ ہے مجھے سخت سزا لگتا ہے
میری آنکھوں کو وہی شخص بھلا لگتا ہے
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص! بتا!
میں تجھے بھول سکوں گا؟ تجھے کیا لگتا ہے؟
وہ تھا جب پاس تو جینے کو دل کرتا تھا
اب تو پل بھر بھی نہیں ھوتا گزارا محسن .
اس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اس کو کھونا بھی کریں کیسے گوارا محسن
خواب ادھورے سہی، خواب سہارے تو ہیں ـ
وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا
کے جو ہے، پی، آر اور ایس سے پہلے آتا ہے ـ
اگر خیال میں تشکیک اور تضاد نہ ہو ۔
تو کیا محال ہے افسردہ روح شاد نہ ہو ـ
ضبطِ غمِ اُلفت پر نازاں ہوں بہت لیکن
جب یاد تیری آئی ، والّلہ بہت آئی ..
وہ آئے خدا کی قدرت ہے
Ek din sb siyah ho jaye ga
Wah, purani rawayaat ko zinda keya gya
پتے برابر نکلے ضد کی بازی میں۔۔ 🍂
وہ مغرور سرپھرا, میں انا پرست
Came calm.
چلتی کا نام گاڑی
رکتی کا نام خراب گاڑی
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
(احمد فراز)

جو چُپ چاپ ہیں
ان سے محبّت کرو
فرطِ جزبات، دشتِ تنہائی
دنیا بھری پڑی ہے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain