عجیب شرط لگائی ہے احتیاطوں نے
کہ تیرا ذکر کروں اور تیرا نام نہ ہو
کاش کبھی یادوں کا بھی اتوار آتا۔۔۔۔۔۔۔🍂
کاش کبھی سوچوں کی بھی چُھٹی ہوتی
چاندنی، روشنی، چاشنی
پھر وہیں کے وہیں
طویل ہجر کی یکبارگی تلافی ہیں
ہم ایسے صبر گزاروں کو خواب کافی ہیں
بس ایک بار انھیں دیکھنے کی خواہش ہے
پھر اس کے بعد یہ آنکھیں ہمیں اضافی ہیں
اسی کے نام سے لفظوں میں چاند اترے ہے
وہ اک شخص کو دیکھوں تو آنکھ بھر آئے
جو کھو چکے ہیں انہیں ڈھونڈنا تو مشکل ہے
جو جا چکے ہیں انہیں کوئی کس طرح لائے
اتنی گھمبیر لکھائی
سبھی سمجھ رہے ہیں
واللہ ہو آفت، قیامت ہو تُم
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
خالی گھر میں داخل ہوں تو سلام کرنا چاہیے
لیکن ڈر بھی لگتا ہے کہ کوئی وعلیکم السلام ہی نہ کہہ دے
کہانی محبّت کی ہے مختصر
پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو.,
Never forget who
Help you in difficult time
Left you in difficult times
Put you in difficult times
اوکے دھن، کم اینڈ پلےـ
میں تیرے سنگ کیسے چلوں
تو سمندر ہے میں
رُت ہے امر پیار کی
Nhi lgta hai, chahiye ko
ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﺋﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺷﮑﺎﺋﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﺅﮞ
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻮﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﻭﮞ ؟
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ
ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
پسندیدہ پسندا اور پاغل
صرف ہمی سمجھتے تھے تیری ذات کے پیچ و خم
ہمیں ڈر ہے تو کسی اور کے ہاتھوں خود کو گنوا دے گا
اٹس دا کِلنگ اینڈـ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain