trying not to give into darkness and temptation
Be realistic
Ziada farq nhi hai madness and brilliance mein, ye aapky oper hai aap kb kia dikhana chahtay ho.
لوکاں باہنے سوت کتدی تند
تیریاں یاداں دے پاواں بابل دی سوں
کنول کے پتے پر شبنم کی بوند جیساـ
Km paison mein khush rehna difficult hai, but zada mein impossible.
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کے آ
اُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کے آ
......
کہنا اُنہیں کہ بِن تیرے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ مُوٹ بول کے اُن کو ڈرا کے آ
The age of 18, 19, 20, 21, 22, 23 and 24 isn't easy. You lose friends, you make mistakes, you fall, you fail, you realise things, you hit reality, you lose yourself but in the end you find yourself and you become stronger.❤️🕊️
Aaj phir dil ne ek tamanna ki
Aaj phir dil ko hum ne smjhaya
سیاہ بختی نے مجھے اس قدر اپنے آپ میں لپیٹ لیا ہے کہ اگر دنیا میں صرف دو لوگ رہ جائیں، ایک میں اور ایک تم، تم پھر بھی مجھے نہیں مل سکتے🙂
I can drink 3 cups of coffee and go straight to sleep and this is just one example of what is fundamentally wrong with me as a person.
عتابِ اہلِ جہاں سب بُھلا دِئے، لیکن
وہ زخم یاد ہیں اب تک، جوغائبانہ لگے
اب سنورنے کو آئینے کی طرف
وہ تو جاتی ہوگی، دل نہیں جاتا ہوگا
لوگوں کی قسمت بدلتی ہے
میرے صرف مسئلے،بدلتے ہیں
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
Go to those who make the world easy for you
Life is sad, very sad.
Jo tum bhi ho
Or mai bhi hon
قسمیں،وعدے،دعوے،من کے کچے کرتے ہیں۔۔
یہ ساری ہوائ باتیں، کب سچے کرتے ہیں۔۔
آ گفتگو کر!! فلسفے پر! جنوں پر! عشق پر۔
یہ پیار محبت کی باتیں، تو بچے کرتے ہیں۔۔
سعادت حسن مر جائے گا مگر
منٹو زندہ رہے گا 🚩🚩
#منٹو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain