کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے
کسی کو معاف کرکے اچھا بن جاؤ مگر دوباہ اعتبار کر کے بے وقوف نہ بنو
مخلص ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور زبان کی کمائی کھانے والے چمچے اور خوشامدی لوگ بازی لے جاتے ہیں
بے حیائی پھیلانے والوں کو ہر گز اپنی فرینڈ لسٹ میں جگہ نہ دے
ہر کھوئی ہوئی چیز مل جاتی ہے لیکن ایک بار کھو جانے والا وقت اور بھروسہ کبھی وآپس نہیں مل سکتا
اگر گفتگو میں اپنے انچے تعلقات کا بار بار ذکر کیا جائے۔ تو ذہنی حالت کے بارے میں شک کیا جانا چاہیے
ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ
ایک سماج میں امیر اور غریب کے درمیان جتنا فاصلہ بڑھتا جائے گا، اتنی ہی اس سماج میں کرپشن بڑھے گی
اللہ تعالی کو چھوڑ کر لوگوں سے امیدیں لگانےوالا شخص ہمیشہ پریشان رہتا ہے
زندگی کا ہر دور خوبصورت ہے وقت گزرنے پر احساس ہوتا ہے اور پھر ہمارے پاس سوائے یادوں کے کچھ نہیں ہوتا
ؤہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے چاہے اس پار کا منظر کتنا حسین کیوں نہ ہو
یہ اہل جہاں کے دلچسپ دھوکے
خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ نیند میں دیکھا کرتے ہیں،خواب وہ ہوتے ہیں جن کے لیئے آپ نیند قربان کرتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کـــہ
آپکے خواب سچ ہوں تو
پہلـــے آپ کو جاگنا ھوگا
دوسروں کو گرانے کے چکر میں لوگ آخر کار خود ہی گر جاتے ہیں لیکن سبق پھر بھی حاصل نہیں کرتے
اگر آپ اپنی کمزوری پر قابو پانا چاہتے ہو تو اسے دوسروں پر ظاہر مت کریں
انسان بولنے جیسے ہتھیار سے لیس ہے اسی لیے باتوں پر جلد یقین مت کیا کریں



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain