Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

انسان کے ارمانوں کی حد قبر میں جاکر ختم ھوتی ھے

Advance.Thought
 

ہمیں تو مردہ لوگوں کو بھی سلام کہنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ پر پتہ نہیں ہم میں یہ انا، ضد اور اکڑ کیوں آگئی ھے کہ زندہ لوگوں کو بھی سلام نہیں کرتے۔ اگر کرتے بھی ہیں، تو صرف اپنے مطلب تک

Advance.Thought
 

توبہ کرنے میں دیر نہ کرو کیونکہ موت اچانک آ جاتی ہے

Advance.Thought
 

بندہ اپنی اوقات نہ بھو لے تو بند ے کا پتر رہتا ہے

Advance.Thought
 

مجھے زندگی میں پہلا نمبر بہت پسند ہے جہاں دوسرا آ جائے وہ جگہ چھوڑ دیتا ہوں مگر اب جیتنے کا شوق نہیں رہا زندگی میں اک ہار ایسی ضرور ہوتی ہے کہ آپ تمام عمر بھی آگے جیت جاتے رہیں لیکن اس ہار کی کمی کو پورا نہیں کیا جا سکتا میں ہر اس انسان سے ہار تسلیم کرتا ہوں جن کو مجھ سے جیت جانے کی حسرت ہی رہی انا ضد سب کچھ لے ڈوبی ہے ...
اس نے میرا غرور توڑا ہے
عاجزی بے وجہ نہیں آئی
Advance thought

Advance.Thought
 

اگر آپ ذرا سی محنت کر لیں اور گوگل پر ہی سرچ کر لیں تو جان جائیں گے کہ خودکشی اپنے پورے وجود کے ساتھ چل کر کسی انسان کے پاس آتی ہے ۔ نہ کہ وہ خود اس کی کوشش کرتا ہے
خودکشی کا یہ خیال بار بار آنا کسی کی بے توجہی یا ایسی ہی بیشمار وجوہات کی بنا پر مانا جاتا ہے ۔ خدارا اپنے ارد گرد کے لوگوں کا خیال رکھیں ۔ ہر کسی کا حوصلہ آپ سا نہیں ۔ ہر کوئی ایک ہی لاجک سے نہیں سمجھتا ۔ کسی کو MOTIVATE کرنے کے لیے اسے دوسروں کی مثالیں نہ دیں بلکہ اس کے اپنے مسلے کا حل نکالنے کی کوشش کریں لوگوں کی مدد کریں پلیز لوگوں کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے بڑی مہربانی

Advance.Thought
 

جس بہن کا نہیں ہے بھائی
لو حاضر ہے میری کلائی
ارے عزت کیا کرو نا بہنوں کی کیا فرق پڑتاہے اپنی ہوں یا غیروں کیں

Advance.Thought
 

کبھی بھی ان لوگوں کو اپنی ترجیحات میں شامل نہ کریں جن کے لیے آپ صرف ایک متبادل کے سوا کچھ نہیں

Advance.Thought
 

ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے، لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں

Advance.Thought
 

جب ہم ہر بات کا اپنا ایک مطلب نکالنے لگتے ہیں تو پھر کسی دوسرے کی دلیل ہمیں کم ہی سمجھ آتی ہے

Advance.Thought
 

لوگ تمھاری تعریف اسی وجہ سے کرتے ہیں کہ اللہ نے تمھارے خفیہ گناہوں کو چھپارکھا ہے تم پر احسان اُن لوگوں کا نہیں ہے جو تمھاری تعریف کرتے ہیں بلکہ اُس ذات کا ہے جو تمھار ے بد اعمالیوں کا پردہ فاش نہیں کرتا ہے

Advance.Thought
 

دھوکہ دینے سے بہت بہتر یہ ہے کہ خاموش ہو جاؤ، پیچھے ہٹ جاؤ، سچ بول دو. دنیا میں سب سے مشکل کام سچ بولنا اور اسے تسلیم کرنا ہی ہے

Advance.Thought
 

ہم جس دور میں جی رہے ہیں اس میں سارا کردار ہمارے الفاظ کا ہے.
ہمارے الفاظ لوگوں کی جان لے رہے ہیں، ہمارے الفاظ ہی مایوس لوگوں کو زندگی بھی دے رہے ہیں. اپنے الفاظ کو طاقتور بنائیں. اپنے الفاظ میں مٹھاس پیدا کریں. لوگوں کی ذات پر تبصرے کرنا چھوڑ دیں. آپ نے ان کی زندگی نہیں گزاری ہوئی، آپ کبھی ان کی تلخ سوچ کو نہیں بدل سکتے.
دوسروں کے لیے مہربان ہوجائیں

Advance.Thought
 

کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا جب کسی سے لگاؤ ہو جاۓ تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور جب بیزار ہو جائے تو خامیاں اچھا برا تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہوتا ہے لحاظہ رشتوں میں کمپرومائز کرنا ضروری ہے ایک دوسرے کی خامیوں کو درگزر کیا جائے اسی سے رشتے میں خوبصورتی ہے

Advance.Thought
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ کی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ہے ﮐﮧ ﺁپکی ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ کے ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﺭﮨﮯ

Advance.Thought
 

امانت صرف چیزوں اور رقم کی نہیں ہوتی امانت راز کی بھی ہوتی ہے اگر کوئی دکھی ہو کر اپنی تکلیفیں دکھ بیان کرے تو اس میں خیانت نہیں کرنی چاہیے

Advance.Thought
 

ہر گھر میں ایک ایسا فرد ہوتا ہے جس دن چاول بنے اس نے روٹی ضرور کھانی ہوتی ہے

Advance.Thought
 

گھرانوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے رشتوں کو سرے سے ختم ہی کردیتی ہیں ۔ ذرا ذرا سی بات کو رائی کا پہا ڑ بنادیا جاتا ہے یعنی معمولی معمولی باتیں رشتوں میں بدگمانی کے ایسے سوراخ کردیتی ہیں کہ انسان تمام عمر وضاحتوں کی اینٹ لگاتا رہتا ہے اور ان خوبصورت اور حسین رشتوں کو پھر بھی نہیں بچا پاتا