tanhai ho ya mehfil..
تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا
بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا
کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا
تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا
سنو ۔ ۔ ۔🌸🤍
خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں سدا تمہارای تابعدار رہیں گی ۔ ۔ ۔ 🌸🤍
کہ انہیں زندگی میں کبھی جو حسین منظر دیکھنے کو ملا ، وہ سراسر تمہاری ذات ہے ۔ ۔ ۔ 🌸🤍
جس کے بعد پلکوں نے ان پر کوئی اور نظارہ دیکھنا مکروہ ٹھہرا دیا ۔ ۔ ۔ ۔ 🌸🤍
"ہر بظاہر کامل شخص کے پیچھے بے شمار اُلجھنیں ہیں جسے آپ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔"
وہ میرا شہزادہ سب سے الگ اور حسین ہے کیونکہ اُسکا دِل اور نیت صاف ہے وہ کبھی کسی کا برا نہیں کرتا خاموش طبیعت اور صبر والا ہے
اُسکی چھوٹی چھوٹی پیاری آنکھوں سے مُجھے عِشق ہے اُسکی سرلی آواز سے محبت ہے اور اسکی مسکراہٹ تُو میری دُنیا ہے وہ میری زندگی کا خوبصورت اثاثہ ہے میری قل کائنات ہے
-" میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص ...🖤🥀
تم جیسا نہیں ہو سکتا ... میرے روحِ من جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے ی..
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتی ا
میری زندگی میں آنے کا بہت شکریہ
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو_...♥️🥀
سب کہہ رہے تھے وہ مغرور ہے کسی سے بات نہیں کرتا
مگر کونے میں کھڑی لڑکی مسکرا رہی تھی
کیونکہ صِرف وہی جانتی تھی کہ وہ کتنا بولتا ہے
، تم سازشیں نہیں کرتی،دل اور پھول نہیں توڑتی، نفرت نہیں کرتی۔ حسد نہیں کرتی۔ اور۔ ۔۔۔۔" وہ خاموش ہوا۔
"اور ؟" وہ جو انہماک سے سن رہی تھی،چونکی۔
"وہ پھر کبھی بتاؤں گا؟ مگر تم مجھے کیوں چننا چاہتی ہو؟" اس سوال پر وہ لڑکی چپ کر گئی۔
"بس ایک وجہ بتا دو ؟"
تم بغیر کہے ایک لمحے میں اندر جھانک کر مجھے سمجھ جاتے ہو۔" وہ مسکرائی تھی اور وہ ہنس دیا تھا۔
"ہنسے کیوں ؟"
"لوگ اس عادت کی وجہ سے مجھے ریجکٹ کرتے تھے اور تم نے چن لیا۔" وہ تفاخر سے کہہ رہا تھا تو وہ مسکرائی🙂
اس کے شفاف چہرے کو دیکھا۔
"میں سچ کہہ رہی ہوں۔ مجھے سمجھنا آسان نہیں ہے۔" وہ ڈر رہی تھی۔
"تو اچھا ہے نا کہ زندگی دلچسپ رہے گی۔" وہ خاموشی سے اسے دیکھنے لگی ۔
"مت ڈرو۔ تم مشکل نہیں ہو۔ تمہیں کوئی سمجھنے والا نہیں ملا۔ دیکھو اگر ستاروں کو دیکھنا، چاند کی باتیں کرنا، فلسفے میں الجھنا۔ پھول مل جانے پر خوش ہونا، پہاڑوں پر چہل قدمی کرنا، عزت و احترام کو ترجیح دینا، مرغابی سے باتیں کرنا، کھل کر سانس لینے کا حق حاصل کرنا، موڈ خراب ہونے پر چائے بنانا۔ باتیں کرنا، کہانیاں پڑھنا ،یہ سب تمہیں مشکل بنا رہا ہے تو سنو، میں تم جیسی مشکل ترین لڑکی کی ساتھ زندگی گزارنا پسند کروں گا۔"
وہ اس کو محبت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کہہ رہا تھا۔
"مگر کیوں ؟ کیا ہے ایسا مجھ میں جو تم ڈٹ گئے؟" اس کی آنکھیں بھیگنے لگیں۔ تم جھوٹ نہیں بولتی، ر
زمانہ:- "کون سمجھے گا تم کو؟؟
اتنی مشکل ہو تم؟
غصے میں سب توڑ پھوڑ دینا چاہتی ہو؟"
وہ:- میں پتھر لایا ہوں۔ غصے میں تم پتھر ڈھونڈتی ہو جب تمہیں وہ نہیں ملتا تو تم اور غصہ کرتی ہو۔ سو تمہیں جب غصہ آئے تو تم مجھے مار لینا۔"
وہ ہنسنے لگی۔ غصہ ختم ہو گیا۔
"عمر بھر کا سفر ہے تم سوچ لو کیونکہ تم کچھ اچھا ڈیزرو کرتے ہو۔" اس نے چائے کا کپ ریلنگ پر رکھا۔۔
"تم ٹھیک کہتی ہو۔ میں بہتر ڈیزرو کرتا ہوں۔" وہ گہری سانس لے کر اعتراف کر گیا۔ اس لڑکی کا دل رک گیا۔
"مگر تم مجھے بہترین مل گئی ہو۔ سو زندگی سے کچھ نہیں چاہیے اب سوائے اس دعا کی قبولیت کے کہ عمر بھر ہم ساتھ رہیں۔" وہ دل سے آمین کہہ اٹھی۔
"میں بہت مشکل ہوں۔"
"میں ٹاپر رہا ہوں ہر مشکل مشق حل کرنا جانتا ہوں۔
guys.. aj humary rishtadar ke beti ko devorce hoi wo ghar ai us k bap ne jb usy rota dekha to usi time us k bap ke death hogai
yo dwa dry salor pinza


کب لوٹ کے تم آؤ گے، ہمیں اتنا تو بتلا دو
کہاں سے سیکھ لی تم نے ادا ہم کو بھلانے کی؟
تمہیں ہم سے جو شکوہ تھا، یہ کوئی شکایت تھی؟
زحمت تو ذرا سی تھی، نہ کوشش کی بتانے کی
بھلا یوں چھوڑ کر اپنا، کوئی اپنوں کو جاتا ہے؟
مسلسل دکھ کی بارش میں، کوئی اتنا رولاتا ہے؟
ابھی بھی کچھ امید ہے، ابھی بھی سانس باقی ہے
گے قدموں پہ لوٹ آؤ ابھی بھی آس باقی ہے
suno tumahri mehboba k name k id me ne bnai hwi hai😎
تمہیں اک بات کہنی ہے۔۔!
مگر ناراض مت ہونا۔۔
کہ تم جو ہر گھڑی مجھکو،
اتنا یاد آتے ہو۔۔ ہمیں اتنا ستاتے ہو۔۔
کہ ہم تم دور ہیں دونوں۔
بہت مجبور ہیں دونوں۔۔
نہ اتنا یاد آؤ تم۔۔!
نہ یوں اتنا ستاؤ تم۔۔!
کہ اتنا یاد آکر تم، ہمیں پاگل بنا کر تم
فقط اتنا بتا دو کہ،
ہماری جان لو گے تم؟
مگر یہ بھی حقیقت ہے، تمہاری یاد ہی تو ہے۔۔!
جو ہر پل ساتھ رہتی ہے۔
خوشی میں بھی ، غموں میں بھی۔ اداسی کے پلوں میں بھی۔ تمہاری یاد ہی تو ہے۔۔!
جو ہر پل یہ بتاتی ہے۔ مجھے احساس دلاتی ہے۔۔
کہ ہم تم بن ادھورے ہیں۔۔!!

کارگر ہونے لگی ہے رفتگاں کی بد دُعا
ہم بچھڑتے جارہے ہیں اور سبب کُچھ بھی نہیں
🍁~•
تُم گُزرو اور !
وقت نہ ٹھہرے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
یاد آؤ اور !
درد نہ بھڑکے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
صبر کِیا ہے
شکر کِیا ہے
لیکن دل کو
چین آ جائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
ترکِ محبت
کر لینے سے
ترکِ محبت
ہو بھی جائے
کوئی اُسے
جا کر سمجھائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے.
محبت کا المیہ یہی ہے!
کہ يہ ان لوگوں سے ہو جاتی ہے ،
جو آپ کے لئے نہیں بنے ہوتے۔💔😐
ﺍِﮎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ھﮯ ﻣﮕﺮ ___ ﺭﻭﺡ ﺷﻨﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻼﺵ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺷﮏ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
❣️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain