مجھے پتا ہے میرے امی ابو تمہیں پسند نہیں کرتے
پر میں تمھارے لیے لڑوں گی
😎 📱میرے پیارے موبائل
🙄ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے
🤭جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے
شریف اتنا ہوں کہ جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو
تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو
😭😭😭😭😢😢🙈
بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا کہتے ہیں
🙄😳کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے
یہ سن کر محبت سےاعتبار ہی اٹھ گیا آپ کا
😳☹️ ملایا ہوا نمبر تیسری لائن پہ مصروف ہے
کوئی لڑکی سہارا ہ نہیں دیتی قسم سے
🤨 سدھرنا چاہتا ہوں
🙈مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں
😎ایک چشمے والی
😏دوسری بغیر چشمے والی
ایک دوست روز مجھے اتنی اداس شاعری بھیجتا ہے کہ اب تو میں بھی اس کی
🙄😏 معشوقہ کو مس کرنے لگا ہوں
🤔ہم تمہاری یاد میں اتنی آگے نکل گئے
🙈 کہ رکشے والے نے پانج سو کرایہ مانگ لیا
🙄😔اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟
😊😏میں نے مسکرا کر جواب دیا
😆😎 تم کونسا میرا ٹچ موبائل ھو
کچھ عاشق اتنے حساس ہوتے ہیں
کہ کبوتروں کی جوڑی کو بھی اکھٹے دیکھ لیں
😔🙄🤨 تو رونے بیٹھ جاتے ہیں
فرزانہ رضوانہ شبانہ رخسانہ کس کس کو لوڈ
☹️😏😒 کرواؤں روزانہ
So SaD neWzeLanD CriCkeT TeaM☹️
AustRaLia JeetNe walAa hai 🙄😒
لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا
😆😎 سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں
رشتے دار انکل:اور بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں👨:کچھ بھی کر لوں گا انکل،لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال بالکل نہیں کرو گا😶😶
سکول سے استانی نے خط لکھا
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا
😂😃😜😂😉
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت
🙄🙄 میں محبت میں خیانت نہیں کرتا
😎ورنہ اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
امیر تم ہو تو غریب ہم بھی نہیں
محلوں میں تم ہو تو سڑکوں پر ہم بھی نہیں
پیار کر کے کہتے ہو شادی شدہ ہیں ہم
.کان کھول کر سن لو کنوارے ہم بھی نہیں
😆🙄😊
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
"میر"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain