GooD nyt guYz
🥀 اب فقط ہو یہ ہی وہ رہے مجھ میں ہی
ہاۓۓۓۓ وہ بولتی ہوئی آنکھیں🐍
اور اُن کو سنتا ہوا کمبخت یہ دل🦋
#
ترے بعد زندگی مری گزر تو رہی ہے
مگر کچھ پانے کی خواہش ہے نہ آرزو
🤨
ہم کلاس میں بیٹھ کر نھیں پڑھتے تھے
😂😂😂😂
یہ ہمیں آن لائن پڑھنے چلے ہیں
TErE biN dill meRaa laGhee kahIii Naa😏😍
دوستی سچی ہو تو اللہ حافظ کے بعد بھی
😍😏🙈🙂 باتیں ختم نہیں ہوتی
وہ لوگ جن سے درجن کیلے منگوا کر گھر والے گن رہے ہوتے ہیں
کہیں راستے میں کھا تو نہیں گیا
وہ بھی لڑکیوں کو انباکس میں کہہ رہے ہوتے ہیں
😂🤣😂🤣🤣
جانو ٹرسٹ می
کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا
😒😳😔 ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا
میرے انبکس میں اچانک سے لڑکی ٹپک پڑی اور کہنے لگی آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں اور پیارے بھی ہیں ما شا اللہ 😝 میں نے کہا چاہے پورا خاندان مل کے تعریف کر لو مجھ سے پھر بھی balance کی امید نہ رکھنا😂😂🙊😤😕
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛 اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜 تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے 😻😉😂 😜😜😂😂😂
زلفیں ہے تیری گپ اندھیرا
😜💇😜
ہوجا گنجی کردے سویرا
وہ کہتا ہے شادیاں دو ہی کرونگا ۔
ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی
😋😁🤣😜😝
مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو
😁💓😇😋🙈
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہا ہوں
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄
سردی اتنی زیادہ ہو گئی ہے
کہ کوئی پانی والی پستول دکھا کر بھی لوٹ
😒😒 سکتا ہے
کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔
جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
ماں کے بعد کینڈی کیمرہ وہ واحد چیز ہے
😎😏 جو آپ کو خوبصورت سمجھتا ہے
We may not be together in the end, but I'm still happy, because I know that you were at my side, and I have loved you truly.🥀
اس جگہ کا نام بتائیں جہاں جانے کے بعد ہر کوئی پچتاتا ہے؟🙄۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain