بچپن بھی کتنا فنی😉 تھا نہ رات🌑 کو چادر 🛌اوڑھ لینے کے بعد لگتا تھا کہ اب بھوت👹 نہیں پکڑ پائے گا😠😷😂😂


🥀عادتیں ڈال کے اپنے توجہ کی
😳😔یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
😕جب متبادل مل جائے تو ہر رشتے
💔ایسے بدل جاتا ہے جیسے تھا ہی نہیں
😶محبت پہلے دوسری یا تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہیں ❤️ہوتی



Ab TO TabLeT LeNaa PaareGhaa🙄
😶ظفرؔ کی خاک میں ہے کس کی حسرت تعمیر
😕خیال و خواب میں کس نے یہ گھر بنایا تھا
🤨گلی گلی مرے ذرے بکھر گئے تھے ظفرؔ
🍂خبر نہ تھی کہ وہ کس راستے سے گزرے گا
🙄جائیے آپ ہی منا لیجے
😳ہم تو کر آئے ہیں خفا خود کو
😮اب یہ ابرک کہاں سے آ ٹپکا
☹️ہم تو سمجھے تھے انتہا خود کو
اتباف ابرک
آنکھ میں نقش کئے پھرتا ہوں
ساتھ اک شخص لئے پھرتا ہوں
لہو آنکھوں سے ہی ٹپکا ہو گا
میں تو ہر زخم سئے پھرتا ہوں
......... ... اتباف ابرک✍️
ترے بعد زندگی مری گزر تو رہی ہے
مگر کچھ پانے کی خواہش ہے نہ آرزو
😒🤨
وہ خوشبو مجھ سے بچھڑی تھی یہ کہہ کر
منانا سب کو پر اب روٹھنا نئیں
جون ایلیا✍️
ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں
وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی
اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے💔🤕
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی🙂💯
آج کل صابن کے اشتہارات دیکھ کر سمجھ نہیں آتی کہ انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے
😏🤔 دودھ بادام اور انڈے سے بنا
دل کیا کرے جب کسی کو کسی سے پیار 🥀ہوجائے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain