لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں
😯😯😂😂😂😂😂😇
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں
لیڈیز پرفیوم خرید لیا ہے
استعمال کرنے والی اللہ دے گا
🙄🙄😳
عرب میں ایک بیوی رکھنے والے کو غریب اور یہاں ایک بیوی رکھنے والے کو شریف کہا جاتا ہے
😁😜🤧
آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی کے وقت
ماں باپ سے زیادہ محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں
☹️🙄😳😔💔
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا کہتے ہیں
کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے
😔🥺😆😳🙄🦴👈😆🙈
🍂خزاں کی شام ہوں میں
🥺تو ہے نئی صبح
💔تُجھے جینا ہے میرے بنا
🙈 میرے محبوب قیامت ہوگی
💔دل غلطی کر بیٹھا
😳تو بول کفارہ کیا ہوگا
☹️اب کیا مصیبت ہے کہ تیری صورت
🥀غور کرنے پہ بھی یاد آتی ہے
🙄تیری گستاخ آنکھیں
🥺کرے بے پاک باتیں
👀تمھیں دیکھیں میری آنکھیں
🙄🥀اس میں کیا میری خطا ہے
وہ جسے نیند کہاکرتے ہیں سب ،چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں ۔
باہــر کی تمام رنگینیــــاں
مِل کـــر بھی انــدر کی ایک اُداســی کا
مداوا نہیں کر سکتیـــں! ۔ " 🖤🥀
GIVE me BoY, IM uR laDY🙁
Since when do I want to hear this?😞😒