پہلے وٹہ سٹہ رشتوں میں ہوتا تھا
اور آج کل لائک کمنٹ میں ہوتا ہے

ایک آدمی اور اس کی گرل فرینڈ چپس کھا رہے تھے
*گرل فرینڈ
آپ کیا محسوس کر رہے ہو
*آدمی
تم مجھ سے تیز کھا رہی ہو
😂😂🤣🤣😂😂🤣🤣🤣😂😂
پورا ایک گھنٹہ فیس بک نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا
😀😅😂😂🤣
JuMmaa MubaRaK... DuaON maiN YaaD RaKhEiN.. ❤️
کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں
دل کرتا ہے کہ زمین میں گھاڑ دوں
☺️😏😆
شادی شدہ زندگی دیکھ کر سمجھ آئى
كہ ہیرو ہیروئن کے ملتے ہی فلم ختم كيوں ہو جاتی ہے
.a9
