آج دیکھا ہے اس کو سات بچوں کے جھرمٹ میں
جو کہتی تھی تم نہ ملے تو تمام عمر کنواری رہونگی
☹️🙄😏
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
😔🥺🥰
ایک لڑکے نے مجھ سے پوچھا
سنگل ہو؟
میں نے کہا نہیں
دو بھائی بھی ہیں
🤘😎😎
آج کل کی دنیا میں سچے شریف اور پیارے دوست ملنا بہت مشکل ہیں
میں خود خیران ہوں تم نے مجھے کیسے ڈھونڈ لیا
🤔🤔🤔🤔🤔
دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں
پر امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہے
🤟😎😎
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
😂😂😳😜😂
میری امی یہاں ہے کیا
جس نے جلد بازی میں شادی کی اس نے اپنا سارا جیون بگاڑ لیا اور
جس نے سوچ سمجھ کر شادی کی اس نے کونسا تیر مار لیا
☹️🤟😆🤪


