وہ کہتا ہے میں ان مردوں میں سے نہیں جو شادی کے بعد بدل جاتے ہیں شادی سے پہلے بھی مجھے شادی کا شوق تھا شادی کے بعد بھی مجھے شادی کا شوق ہے
🤘🙂💪🌟🤞
آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے
🙄☹️🥺
💜 ہم دونوں کہیں پہ مل جائینگے ایک دن
🥀 ان اُمیدوں پہ ہی میں ہوں زندہ