خود کی شادی نا ہونے کا دکھ پھر بھی برداشت ہو جاتا ہے
لیکن اپنے سے چھوٹے کزنز کی شادی ہونے کا دکھ برداشت نہیں ہوتا
😏🙄😄
مجھے بھی جانو مل گئی ہے۔ بس کنفرم کر رہا ہوں لڑکی ہے ۔ یا لڑکا😍😐🙄🙄😣😣😂😁😄
لڑکی: مجھے ڈرائی فروٹ بہت پسند ہیں😌😌
لڑکا :مجھے گھر والے پیار سے چھوارا کہتے ہیں۔🙄😛😛
فرزانہ رضوانہ شبانہ رخسانہ کس کس کو لوڈ کرواؤں روزانہ
🙈😎😂😂
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😄😂☹️🤔
اپنے آپ کو اہمیت دیں،آپ جیسا کوئی نہیں
😎❣️
دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئے
چاہ نہ سہی، تو چائے سہی
☕💜
💜ہر شخص نہیں ھوتا اندر سے باہر جیسا 🖤🙂