Damadam.pk
AfRahaM's posts | Damadam

AfRahaM's posts:

AfRahaM
 

- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
-💜🥀

AfRahaM
 

*انسان کی فطرت ہی ایسی ہے جب کسی کو حاصل کر لیتا ہے تو اسکی قدر کرنا چھوڑ دیتا ہے
⚫💔😷

AfRahaM
 

اور پھر گھر والوں نے پوچھا...! وہ یا ہم
اور اکثر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں____!!!
⚫🖤💔☹️

AfRahaM
 

•بہت سوتے ہو
°گویہ عشق سے محروم لگتے ہو
💔☹️🥺⚫

AfRahaM
 

!?زندگی بہت خوبصورت ہے
!?فقط خیالوں تک
🌚🌚🖤

AfRahaM
 

تُمہاری خُوش نما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو...!!
تُمہاری دلنشین باتوں کو میری عمر لگے ...!!!😍🖤🥀

AfRahaM
 

عشق میں مبتلا شخص کے مطابق🥀
دنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے 🖤🙌🌎
🌚🖤

AfRahaM
 

کاش تم میرے ساتھ کھڑی ہو اور فقیر آ کر کہے
اللہ جوڑی سلامت رکھے
❤️😜

AfRahaM
 

آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں
اور حاصل کریں
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ 😂

Attitude Poetry image
A  : Agree 🤘 - 
KySe LooG heN YaaR.. 😜🖤
A  : KySe LooG heN YaaR.. 😜🖤 - 
AfRahaM
 

THE END, GUYzzz.. 📛

AfRahaM
 

🥀 جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے
🖤🚬 میں اس سگریٹ پہ جان وار دوں

AfRahaM
 

اتنا درد محبوب کے ہجر میں نہیں ہوتا۔۔۔
جتنا دوست کو مفت سگریٹ دینے پر۔۔
🚬🖤

AfRahaM
 

وہ لڑکیاں جن کے بیٹھنے سے صوفہ بھی سولہ انچ دب جاتا ہے وہ بھی بوائے فرینڈ سے کہتی ہیں وعدہ کرو مجھے ساری زندگی پلکوں پہ بیٹھا کے رکھو گے
🤪😄😄😄🤪😄🤪😄🤪

AfRahaM
 

دوستی سچی ہونی چاہیے، پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہیں
💜🖤

AfRahaM
 

ہم زبردستی کسی کو اپنے ساتھ
مخلص نہیں کر سکتے🖤🥀
____🖤✨

AfRahaM
 

بہت ضروری نہیں ہوں میں مگر بن میرے کچھ کمی تو رہے گی نہ؟؟؟
💔😔🌚

AfRahaM
 

مخلص لوگوں کو
بیوقوف کہتی ہے دنیا
💔🌚💜

AfRahaM
 

سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو
🌚📛💜😷