ALL 99 PosT LikED.. 👍
ان حسرتوں سے کہ دو کہیں اور جابیس 👋
اتنی جگہ کہا ہے دل💔 داغ دار میں
🙏😷
لگتا ھے اب ھم اُس کے
وہم و گُماں سے بھی گئے
💔🖤🍂
ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں ۔
جناب جاتے ہوے دروازا ٹھیک سے بند کرکے جانا
DeCembeR.. 🤣🤣
یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا🔥🔥😉😂
باپ: تم اپنے بال کیوں نہیں کٹواتے؟
بیٹا: پاپا یہ آج کل کا فیشن ہے
باپ: اچھا! کل جو لڑکے والے تیری بہن کو دیکھنے آٗے تھے وہ تجھے پسند کر کے چلے گئے تھے
😆🤣🤣
درد حدوں کو چُھو جاۓ تو
آ نکھ میں آ نسو جم جاتے ہیں
☹️😷
ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رُخسار کے Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
کتنا مشکل ہے
?
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بال دی پوسٹ اے
تو دائمی بہار ہے، میں عارضی مہک
میری بقا اسی میں ہے، تجھ میں فنا رہوں
💜🌹😍🥀
COld WeatHeR 🌡️

4.15 AM ... ⚫🌚
2.36 🌚⚫
12
AanKhOn maIii NeendeN Na DILL maii QaRaaR!!! 🖤


💔 کہ مرشد نصیب سے ہار گیا ہوں ورنہ😞
😷 لاڈلا تو میں بی بہت تھا 😥
اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے لیکن
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں
...!! 🍂😷...!!
*محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے🥀🌚*
...!!! ⚫⚫💔⚫⚫..!!
*لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں اور ہم تھے کہ برداشت کرتے کرتے پتھر ہوگے🥀🌚*
⚫⚫🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain