Damadam.pk
AfRahaM's posts | Damadam

AfRahaM's posts:

AfRahaM
 

لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں
اور میں کمپنی والوں کے
😳😲😔
GooD NiGHTt GuYzz.. AllaH hafIzZ.

AfRahaM
 

لڑکی لڑکے سے جانو میرے لیۓ کوٸ شعر کہو نا
لڑکا اچھا تو سنو
تیری زلفیں ہیں گپ اندھیرا ہوجا گنجی کردے سویرا
😂😁😁🙈🤔👍🤘🙏😁🤗🤭😉😌😏

AfRahaM
 

ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔
😂😂😂😂😂

AfRahaM
 

60+ Post LikED✅

AfRahaM
 

عزت نیلام ہو جاتی ہے جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔
😁😁😁😆

AfRahaM
 

قدر کریں اس دوست کی
جس کے پاس آپ کو برباد کرنے والے سکرین شاٹ ہیں
پھر بھی وہ آپ کو بلیک میل نہیں کرتا
🤘😁😁😠😡

AfRahaM
 

کچھ دوستوں کو میری یاد تبھی آتی ہے
جب انھیں خوشخبری والا میسج بھجنے کے لیے گیارہ لوگ نہیں ملتے
😷☹️😆😁🤣

AfRahaM
 

All 99+ Posts LiKed 👍

AfRahaM
 

عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
جون ایلیاء

AfRahaM
 

کوئی لڑکی سہارا ہ نہیں دیتی قسم سے سدھرنا چاہتا ہوں
😷☹️

AfRahaM
 

وہ کہتا ہے شادیاں دو ہی کرونگا ۔
ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی
😋😁🤣😜😝

AfRahaM
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

AfRahaM
 

موٹے لوگ زیادہ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں
😁😁😆🤘🤣

AfRahaM
 

اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃

AfRahaM
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے بس یہ تھوڑے سے چاول تو کھا لینے دو
😁😁😆🤣🙏

AfRahaM
 

لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا
🤣😆😁

AfRahaM
 

لوٹ آو اس سے پہلے کہ کوئی اور پھنسا لوں میں 😶😚😍😍🤗😏
😆🤣😆

AfRahaM
 

وہ میرے ہونٹوں پہ رکھ کر انگلیاں اپنی میری پلیٹ کے پکوڑے کھا گئی
🤣😆😁😔

AfRahaM
 

میں وہ عاشق ہوں
جسے اپنے محبوب کا نام یاد نہیں
😷☹️🖤

AfRahaM
 

ALL 99 PosT LikED.. 👍