Damadam.pk
AfRahaM's posts | Damadam

AfRahaM's posts:

AfRahaM
 

کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں بس ڈوب کے نہیں مرتے
🙄🙄🤔🙈

AfRahaM
 

رفتا رفتا آپ میرے دل کے مہمان ہوگئے
🙈🥀❤️

AfRahaM
 

🥀😍 گل یہ ده شباب لیلہ

AfRahaM
 

99+ PosTs LiKed 👍✅

AfRahaM
 

میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜

AfRahaM
 

PehLee VaTte SatTe maiN rIshTe hOte thY ❤️❤️👩❤️👨
Ab siRF liKe oR coMmenT ✅🤘😆🙈😔🙏

AfRahaM
 

99+ pOsts liKed, Ab baR baR bacK Na bOla Karen 🙏🙏🙏

AfRahaM
 

جب بندہ اٹھارہ سال کی عمر میں خود کو بہت خوبصورت سمجھنے لگتا ہے تو نادرا والے اس کو آئینہ دیکھا دیتے ہیں
😆😆😆😆
GooD nighT GuyZzzz❤️

AfRahaM
 

اگر زندگی سے بہت زیادہ پریشان ہو تو
ایک لمبی سی رسّی لو اور اسے پڑی پر باندھ دو
نا۔
نا۔
نا۔
نا۔
نا
نا۔
نا۔
خودکشی نہیں کرنا ہے۔
بس اس کا جھولا بناؤ اور آرام سے جھولو۔۔۔😯😯😯
زندگی کے پَنگے تو ایسے ہی چلتے رہیں گے
😆😁😂😂

AfRahaM
 

کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے
.☎☎😂😁
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو
🤭😲😷

AfRahaM
 

پاکستانیوں کو ایک سگریٹ سے دوسری سگریٹ کو جلاتے دیکھ کر
انگریزوں نے بلوٹوتھ متعارف کروایا
🚬❤️🚬🤣😆❤️🚬🥀🚬🔥🚬🔥🚬🔥🚬🤪

AfRahaM
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں تو سوچو بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا بتاؤ میں کب آؤں
😏🤣🤪🤣🤪😜

AfRahaM
 

دو دوست جب بہت عرصے بعد ملیں
دیگر ممالک مس یو سو مچ
یہاں اے تیرا تو پیٹ نکل آیا ہے
😁😁😁😁🤣

AfRahaM
 

ہم تجھے یاد کرتے ھیں
تیرے اخلاق کی وجہ سے
.!.... !...اے دوست
ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے مشھور ہیں
😁🙈🤣😷😉🤘😆

Jokes image
A  🔥 : LegeNd haZiR HojaYen 🤭😁🤣 - 
AfRahaM
 

ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

AfRahaM
 

عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
😷🍂

AfRahaM
 

ایک دوست روز مجھے اتنی اداس شاعری بھیجتا ہے کہ اب تو میں بھی اس کی معشوقہ کو مس کرنے لگا ہوں
😔😲😉😌😁

AfRahaM
 

سنو جاناں تمہاری آواز بہت پیاری ہے 👌
تم مانگنا شروع کردو
😜😜 🤣🤣🤣🤣

AfRahaM
 

99+ PosTs LiKed 👍✅