لڑکی والے کیا کرتے ہو بیٹا ۔؟
جی میرا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام ہے۔!
لڑکی والے ماشالللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتے ہو ۔؟؟
میں ! جی میں ادھر کی پوسٹیں ادھر اور ادھر کی پوسٹیں ادھر کرتا ہوں۔😝😝😝
لڑکا تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو؟
لڑکی ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی یہ
😔🙄🤔
کہنے لگی بہت ہنستے ہو..
میں نے کہا کنوارہ ہوں محترمہ
,🙈🖤😎😉
یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے اور سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے
😹😂😹😂😹😄😉
آج دیکھا ہے اس کو سات بچوں کے جھرمٹ میں
جو کہتی تھی تم نہ ملے تو تمام عمر کنواری رہونگی
😁😁😄🙃🙃
مولانا صاحب کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں"
میں روزانہ گھر میں فل آواز کر کے سنتا ہوں 😂😜🤘🤘🤣😜
اکیس توپوں کی سلامی ان لڑکیوں کو جو اپنی پوسٹ پر ٹھرکیوں کا ہجوم دیکھ کر خود کو سٹار سمجھتی ہیں
💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣 😉😆😆😆
وہ جس کے لیے مجھے چھوڑ کے جانے والا ہے
😂😂😂😂😂😂
وہ بھی میری فیک آی ڈی ہے
😎😎😎😎😎😎
صدی کا بڑا لطیفہ
کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے
😆🤣😜👊😜
کچھ عاشق اتنے حساس ہوتے ہیں کہ کبوتروں کی جوڑی کو بھی اکٹھے دیکھ لیں تو رونے بیٹھ جاتے ہیں
🤣😆😷🤘😜🙄
ایک گھر میں پانچ بہنیں تھى۔۔۔۔
1 کا نام ٹوٹى تھا۔ 🙊
2 کا نام پَھٹى تھا۔ 🙈
3 کا نام پِھیکى تھا۔ 😜
4 کا نام مَرى تھا۔ 😅
5 کا نام بُھوتنى تھا۔ 😂ایک دن اُن کے گھر لڑکى دیکھنے کے لیے مہمان آئے۔😍ماں : آپ کرسى پر بیٹھے گے یا نیچے چَٹائى پر ۔😇مہمان : کرسى پر۔😌ماں : ٹُوٹى کرسى لیکر آؤ ۔😜مہمان : نہیں ہم نیچے چَٹائى پر ہى بیٹھ جاتے ہیں
۔😒ماں : پَھٹى چَٹائى لیکر آؤ ۔😝مہمان : نہیں رہنے دیجئے ہم نیچے زمین پر ہى بیٹھ جاتے ہیں۔😕
ماں : آپ دُودھ پِیے گے یا چائے۔
😊مہمان : چائے۔😘ماں : پِھیکى چائے لیکر آؤ۔😂مہمان : نہیں آپ چائے رہنے دیں دُودھ مَنگالی
ں۔😤ماں : مَرى بھینس کا دُودھ لیکر آؤ۔ 😆مہمان : رہنے دیجئے ہمیں کچھ نہیں چاہیئے ۔
بس آپ لڑکى دیکھا دیں۔😫😫ماں : لڑکیوں ، بُھوتنى کو لیکر آؤ۔☺☺
مہمان : بے ہوش ۔۔۔۔۔۔😵😵😂😂😂
یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں
اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گی
😷😔🙄🤔
بہادر شاہ ظفر

💜جن کی نظروں میں ہم برے ہیں صاحب
😘اللہ نظروں کی بھی خیر کریں
🥀😍🖤
99+ PosTs liKeD 🤘✅
اسکے گاؤں کی طرف جاتی ہوئی ۔۔۔
ہر بارات سے ڈر لگتا ہے مجھے ۔۔۔۔
💝🥀😷😏
نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
جون ایلیاء
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
بـعضـــں دفـعــــہ ســاری زنــدگــی گــزارنــے کــے بـعـــد بـھـی ہــم یــہ نـہـیـں جـان پـاتــے کـہ ہـمـیــں آخــر زنـدگـی مـیـں کـس چـیـز کـی ضـرورت تـھـی کـسـی چـیـز کــی ضــرورت تـھـی بـھـی یـا نـہـیـں اور بـعـض دفـعــــہ زنـدگـی کـے آخـری لـمـحـات مـیـں ہـمـیـں احـسـاس ہـوتــا ہـے کـہ جـســـں چـیـز کــو ہــم نــے زنــدگــی کـا حــاصــل بـنــا رکـھــا تـھـا اســـں چـیـز کــے بـغـیـر زنــدگــی زیـادہ اچـھـی گــزر سـکـتـی تـھـی
_🖤💘😍
میرے مرنے کے بعد میری اک کہانی لکھنا کیسے برباد ہوئی میری جوانی لکھنا 🤟😥
لکھنا کے میرے ہونٹ خوشی کو ترسے 😢 کیسے برسا میری آنکھوں سے پانی لکھنا 😢
اور لکھنا اسے انتظار تو بہت تھا تیرا 😢 آخری سانسوں میں وہ ہچکیوں کی روانی لکھنا 😢 لکھنا کے مرتے وقت بھی دیتی تھی دعا تجھکو 😢 ہاتھ باہر تھا کفن سے یہ نشانی لکھنا 😢💔🥀
💜تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو___😈
✨ہم برے ہیں ہم سے دور ہی رہو___😌•||
#🙏😔🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain