Damadam.pk
AfRahaM's posts | Damadam

AfRahaM's posts:

AfRahaM
 

🥀..اصل محبت پیسے کی محتاج نہیں ہوتی

AfRahaM
 

😘جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
🖤وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی

AfRahaM
 

غائبانہ سلام ھو آپ کو۔۔۔۔
نام آپ کا ھم لے نھیں سکتے🔥

AfRahaM
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے"
__🔥💔

AfRahaM
 

GOoD niGhT BhaIOo OR behNooO🥀

AfRahaM
 

🥀💔تو وقت میرے لیے میں ہوں تیرا لمحہ۔

AfRahaM
 

Free basIc Se parisHan walOon klYe . App sTOre par Jayen Free Basic aPp instaLl kaRrN. DamadaM free basIx K websiTe se RemoVe hoGaa App Se naI .. Or update b ayeghaa igNore kRnaa ... DuaaoN maio Yaad❤️

AfRahaM
 

محبت کرنے والے کم نہ ہونگے
تیری محفل میں ہم نہ ہونگے

AfRahaM
 

ایک مراسی کو
پڑھنے کا بہت شوق تھا
وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا
مجھے پڑھنے کی توفیق دے
وہ لمحہ
قبولیت کا تھا اس کی
دعا قبول ھو گئ
اب ماشاءاللہ وہ مراسی
میرا میسج پڑھ رہا ھے.
لےلے بدلہ کسی کوآگے بھیج کر
بلکل نيا ھے مارکيٹ ميں🤣

AfRahaM
 

جو ایک پل تم سے دور جائیں تو مرجائے ہم
❤️🥀

AfRahaM
 

"اس لئے بھی تلاش ہے خود کی۔۔
میرے اندر ہے در بدر کوئی۔۔
اتباف ابرک✍️"

AfRahaM
 

بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
علامہ اقبال

AfRahaM
 

مقدر میں میرے ساگر شکست و ریخت اتنی ہی
میں جسکو اپنا کہ دوں وہ ستارہ ٹوٹ جاتا ہے
سلیم ساگر

AfRahaM
 

جسے صیاد نے کچھ گل نے کچھ بلبل نے کچھ سمجھا
چمن میں کتنی معنی خیز تھی اک خامشی میری
جگر مرادآبادی

AfRahaM
 

ہم حسین ہونے کادعوہ تو نہیں کرتے مگرہاں وصی ؔ 
جسے آنکھ بھرکردیکھ لیں اسے الجھن میں ڈا ل دیتے ہیں۔

AfRahaM
 

درد ، بس درد ہی رہا 🍂
الٹا بھی لکھا اور سیدھا بھی
از قلم رمشاء نوید ✍️

AfRahaM
 

ہوئے جوان تو مرنے لگے حسینوں پر
ہمیں تو موت ہی آئی شباب کے بدلے
جوش ملیح آبادی✍️

AfRahaM
 

ذرا داغؔ کے دل پہ رکھو تو ہاتھ
بہت تم نے دیکھے ہیں جلتے ہوئے
داغؔ دہلوی✍️

AfRahaM
 

جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالم
اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
حیدر علی آتش✍️

AfRahaM
 

انسان بُہت خود غرض ہے پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا