Damadam.pk
AfRahaM's posts | Damadam

AfRahaM's posts:

AfRahaM
 

انسان بُہت خود غرض ہے پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا

AfRahaM
 

دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا ❤️۔

AfRahaM
 

"جتنا لوگ تنگ دستی سے ڈرتے ہیں اتنا اگر وہ دوزخ سے ڈریں تو بچ جائیں۔ اور جتنا لوگ جنت کی فکر کرتے ہیں، اگر ایمان کی کریں تو دونوں کو پا لیں۔"

AfRahaM
 

ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💔🔥

AfRahaM
 

🖤تم بھلا نہ سکوگی وہ انداز ہوں۔۔

AfRahaM
 

💔تیرا بیمار میرا دل۔۔

AfRahaM
 

HigH RateD GabRu 🤣😆

AfRahaM
 

💔کوئی بھی نہ جانے ہم ہیں کتنا جلے۔۔

AfRahaM
 

TaataRetAaa Taa TO Meeee😎🙄

AfRahaM
 

🖤🥀بے خیالی میں بھی تیرا ہی خیال ائے۔۔

AfRahaM
 

🥀🖤دو دل مل رہے ہیں مگر چپکے چپکے۔۔

AfRahaM
 

🙏👀مست نظروں سے اللہ بچائے۔۔

AfRahaM
 

🙂میرے دامن میں کانٹوں کے سوا کچھ نہیں
🥀آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں

AfRahaM
 

🙂بات سنکر ہماری وہ بولے۔۔
🙄🙄ہمسے تکرار کرنا منع ہے۔۔

AfRahaM
 

🥀۔۔لکھ دیا اپنے دھر پہ کسی نے۔۔
🙏۔اس جگہ پیار کرنا منع ہے۔

AfRahaM
 

❤️🥀پھر سے جینے کی ایک تو ہی وجہ۔۔

AfRahaM
 

تو نہی جو ان لبوں پہ ایک شکایت رہ گئی
🙏🥀 ہے۔۔

AfRahaM
 

☹️میں سانس بھی لوں تُجھے چاہئے بنا۔
🥀اب ہوگا نہ یہ ہم سے۔

AfRahaM
 

☹️جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے۔
🙏تب آپکو غلط قرار دیتے ہیں۔۔

AfRahaM
 

ساگر جیسی زلفوں والی یہ تو بتا تیرا نام ہے
🥀 کیا۔۔