یہ نمازیں بھی اور عبادتیں بھی
ہر وہ تہجد اور شوقِ عبا د گانی بھی
نا جانے کیا حطا ہو گئی ہے سعدی
خدا روٹھ بیٹھا ہے سب بھول بیٹھے ہیں
✍️سعدی ✍️
یا ملاقات کے امکان سے باہر ہو جا
یا کسی دن مری فرصت کو میسّر ہو جا
اے مرے حرفِ سخن تُو مجھے حیراں کر دے
تُو کسی دن مری امید سے بڑھ کر ہو جا ✍️
🙏!!مرشد چھوڑیئے ہمیں ہزار روگ ہیں
😷!!مرشد جائے ہم پاگل لوگ ہیں
𝑺𝒂𝒃 𝑩𝒆𝒘𝒂𝑱𝒂𝒂𝑯 𝑲𝒊 𝑯𝒂𝒊𝒊𝒊 𝑻𝒂𝒓𝒆𝑭𝒊𝒀𝒂𝒂𝒏.🥀
" اُسکی آنکھوں کے بعد دُنیا میں
" صرف اُردو زباں مکمل ہے '
🌸👑
'° برداشت کرو تو بزدل
'° سامنا کرو تو بد تمیز '
😢 👑'