وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گزرنا تھا
ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ
ہم کو ایک ساتھ مرنا تھا
💔😳جون ایلیاء
🖤🥀نشان پھر بھی رہ جاتا ہےصاحب۔۔۔
💔ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔۔
𝐸𝑘 𝑤𝑎𝐹𝑎𝑎 𝐾𝑖 𝐾𝑎𝑚𝑖𝑖 𝑡ℎ𝑖𝑖 !!😕
𝐵𝑎𝑄𝑖𝑖 𝑌𝑎𝑎𝑟 𝑡𝑜 𝐾𝑎𝑚𝑎𝑎𝑙 𝑇ℎ𝑎𝑎 !!💜
𝑴𝒖𝑱𝒉𝒆𝒆 𝑨𝒄𝒉𝒂𝒂 𝑺𝒂 𝑳𝒂𝒈𝑻𝒂𝒂 𝑯𝒂𝒊!!!😘
𝑨𝒑𝑲𝒊 𝑨𝒓𝒁𝒐𝒐 𝑲𝒂𝒓𝑵𝒂!!🥀
🥀 ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا۔
نیک کوئی بھی نہی بس خدا کی ذات عیب
❤️ چھپانے والی ہے۔۔
🥀باتوں میں تیری ہے بدمعاشیاں۔۔
🥀❤️ مثال دینے کے بجائے مثال بن کر جیو
🥀آج اپنی پسند کا کوئی شعر ہی سنادو۔
مجھ میں لاکھ برائیاں ہی سہی مگر میں کسی
😷 سے مطلب کے لیے تغلق نہیں رکھتا۔۔
میاں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی 🥀۔
🖤وہ تمسے وقت مانگے گی دولت نہیں
جتنا روئے کسی کے خاطر سجدوں میں روتے
❤️ خدا ملتا۔
😷!!وہ بھی اپنے نہ ہوئے صاحب
🖤 !!اور دل بھی گیا ہاتھوں سے
وہ بھی کیا دن تھے تیرے پاؤں کی آہٹ سن
🥀!! کر
!دل کا سینے میں دھڑکنا بھی غزل جیسا تھا
☹️ جہاں تم نہیں ہوتے
😷 وہاں لمحے اُداس ہوتے ہیں
👋☹️!!جو میرے ہاتھ میں نہیں ہے
〽️!!شاید وہی لکیر ہو تم
☹️🙃!!تم حسین ہو تو کیا مر جائیں تم پر
Koii poChy tO batadeNaa pHir se Asif Alii Aya Thaa.. ⭐🔥
AsiF Aliiii BooooooooM 🔥⭐⭐