___💯😒🥀
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
#سید___جون______ایلیاء____💔
آج میری سالگرہ ہے کیا
یعنی آج کے دن آئے تھے جہانِ خراب میں
جون ایلیا
یوم پیداٸش 14 دسمبر 1931
💔😍🖤
MaiN khaaB maiN hOoN Kiaa 🙄🙄
SocHtaa HOoN ChOdH He DuN 🤔🙂😊
ہم لڑکے ہیں جناب
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے
🥀😊🖤
سگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ہو
برباد کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتی...
🔥🔥🌚🖤
All liKed 🥀
GooD nyt 🤠🤠🤠🤠🤠
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂
باتیں دو چار آپ سے کرنی ہیں۔۔۔۔۔۔!!😘😘
اک روز چاۓ میرے ساتھ پیجیۓ۔۔۔۔۔۔!!☕☕ 😍🥰
ThaNdii ThanDii HawaYeN OoWh🔥🔥
انجام کا ہو خطرہ تو آغاذ بدل ڈالو🦅
🧐🌚🤘
💸تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں 🖤🌚🥀پہنچے