بِن لڑے تم سے.۔۔۔۔🌝
🖤کہاں گزرتا ہے دن ہمارا...
GooD nyt GyZzz
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لو یو جانو❤۔۔مس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا
😒😒😒
کچھ لوگوں کی محبتیں اس لیے بھی آگے نہیں بڑھ پاتیں کیوں کہ ان کے موبائل نیٹ ورک ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں
😜🤪😜😁🤣🔥
ہمیں پتا نہیں چلتا کہ
کب کب لمحے ہمیں قید میں کر لیتے ہیں
کوئی چائے کی پیالی ایسی ہوتی ہے
جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی
کوئی سرگوشی ،
کوئی مسکراہٹ ٬ کوئی مہک ٬
کوئی قہقہہ ،
کوئی آنسو ،کوئی سناٹا ،
تمام عمر کے لئے زندگی پر
حاوی ہو جاتا ہے
پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا
در حقیقت ایک مشکل امر ہے
جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں
اور زندگی مسکراتے ہوئے
پاس سے گزر جاتی ہے
کیوں کہ زندگی نہیں رکتی...
ہم رک جاتے ہیں_!!🖤🥀
🖤🥀
*_" اور پھر بعض اوقات ہماری حالت ایسی بھی ہو جاتی ہے کہ ؛ کوئی ہنس کر بھی بات کرے تب بھی دِل آزاری ہو جاتی ہے! ۔ " 💔🙂_*
میرے انبکس میں اچانک سے لڑکی ٹپک پڑی اور کہنے لگی آپ بہت اچھی باتیں کرتے ہیں اور پیارے بھی ہیں ما شا اللہ 😝 میں نے کہا چاہے پورا خاندان مل کے تعریف کر لو مجھ سے پھر بھی balance کی امید نہ رکھنا😂😂🙊😤😕
پکوڑے کو دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے پتا نئی پانی کو دیکھ کر منہ میں پکوڑے کیوں نہیں آتے
😳😳😳😒😆
باپ بیٹے سے اگر تم اس بار امتحان میں فیل ہو گئے تو مجھے ڈیڈی مت بلانا
کچھ دن بعد......
باپ بیٹے سے کیسا رہا تمہارا رزلٹ؟
بیٹا سوری بشیر صاحب
😒😒😆🤣😜🤪
عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والا تھا🙈
کہ میری چپل ٹوٹ گئی 😐☹🥺😒😒😂😂😂
*آج میں فری ہوں 🙄🙂🙈😏😜*
*جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے😎🙈🙉😜😏🙄*
*پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے 🙈😋😒😒😛😜🤣🤣😂🙈🙉😜🙄*
JuMmAa MubaRak.. 😍😍
GoooD NighT BhaiOo, BehnO, DosTOo AllaH HafiZ GooD NigHtt.. 🤟💜
ڈاکٹر اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو مجھے خوشی میں کیا دوگے؟
مریض جناب میں قبریں کھودتا ہوں آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں
😝😜🤪🤟🙄😁
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
ڈاکٹر کیا تکلیف ہے آدمی سینے میں درد ہو رہا ہے ڈاکـٹر
سگریٹ پیتے ہو ؟ آدمی ہاں لیکن گولـڈ لیف ہی منگوانا
🚬🔥🚬🔥🚬🔥🚬🔥🚬🔥🚬🔥
زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے 😲۔
کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 😰۔
تو آپ میرے پاس آجانا 😛
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا
😲😟😬😒 😂😃😉😆😄😎😀
لڑکی میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر اپنے سر کو دائیں بائیں ہلانا ہے
آپ نے لڑکی کس ٹائم ؟
ڈاکٹر جب کوئی کھانے کا پوچھے
🙄🙄🤟😄😄😄
آدمی: ڈاکٹر صاحب مجھے دوائی دیں مجھے بہت عجیب بیماری ہے
نہ کھاوں تو بھوک لگتی ہے
نہ سووں تو نیند آتی ہے اور زیادہ کام کر کے تھک جاتا ہوں
ڈاکٹر: ساری رات دھوپ میں بیٹھا کرو ٹھیک ہو جاو گے
✅👍🤘😆🙏😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain